Wed, 10 Mar 2021 11:21:47
بھٹکل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی شہریت اور او سی آئی [اوور سیز سٹیزن شپ آف انڈیا] اسٹیٹس رکھنے والے بھٹکل کے ارشاد قاضیا عرف علی شاہ (51 سال)ساکن بندر روڈ فرسٹ کراس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 11:21:20
ملک کے موجودہ حالات، قانون وانتظام کی بد تر صورتحال اور مسلمانوں کے تعلیمی حالات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہندکے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے جمعیۃ کے تعلیمی وظائف کی رقم پچاس لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپے کردی۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 23:57:10
اتراکھنڈ بی جے پی میں گزشتہ کچھ دنوں سے جو ہنگامہ برپا تھا، وہ وزیر اعلیٰ تریویندر سنگھ راوت کے استعفیٰ کی شکل میں اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 23:53:47
لوک سبھا میں مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی آج زبردست ہنگامہ کیا، جس کے سبب وقفہ سوال کے بعد وقفہ صفر بھی متاثر رہا اور پریذائڈنگ آفیسر میناکشی لیکھی کو ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 23:49:37
راجیہ سبھا میں اہم اپوزیشن کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی روز بڑھتی قیمتوں کے سلسلے میں منگل کو راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا،
View more
Tue, 09 Mar 2021 23:40:54
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کو غیر سرحدی جنگ کے لیے ضرور تیار رہنا چاہیے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 23:11:39
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام مورخہ 12، 13 اور 14 مارچ کو عوز بی ایم وائی ایف پرو کبڈی ٹورنامنٹ سیسن ٹو۔ منعقد کیا گیا ہے جو بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم المعروف وائی ایم ایس اے میدان میں کھیلا جائے گا۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 21:19:50
بھٹکل تحصیلدار کی طرف سے جاری کیے گئے اخباری اعلان کے مطابق بھٹکل سرکاری اسپتال میں مفت کوویڈ ٹیکہ کاری (ویکسی نیشن) کا دوسرا مرحلہ 2 مارچ سے جاری کیا گیا ہے اور اس مرحلے میں 60 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو اور 45 سال سے 59 سال کے ان افراد کو ٹیکہ لگایا جائے گا جو عمر سے تعلق رکھنے والے امراض سے لاحق ہوں۔ ایسے لوگوں کو بھی ٹیکہ لگایا جائے گا جن کا تعلق ہیلتھ ورکرس سے ہو اور جنہوں نے ابھی تک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy