Wed, 10 Mar 2021 23:32:53
ہریانہ اسمبلی میں کانگریس کی طرف سے بی جے پی-جے جے پی حکومت کے خلاف لائے گئے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:26:35
مودی حکومت کے ذریعہ نافذ کیے گئے زرعی قوانین کو لے کر کسانوں کا مظاہرہ جاری ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:22:04
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ایم ایل سی محمد اقبال کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 1097 کروڑ روپئے کی ملکیت ضبط کی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:16:28
ہریانہ اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جن نایک جنتا پارٹی (جے جے پی) کی مخلوط حکومت کے خلاف کانگریس کی طرف سے لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد بدھ کے روز گر گئی۔ ایوان میں کانگریس کی تحریک عدم اعتماد کو اپنی طاقت کی بنیاد پر پہلے سے ہی کمزور سمجھا جا رہا تھا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 23:10:53
مرڈیشور پولس تھانہ حدود کے اُترکوپا میں ایک خاتون کے قتل کا معمہ لگتا ہے پولس نے حل کرلیا ہے کیونکہ پولس نے خاتون کے قتل کے الزام میں اُسی کے جیٹھ اورجیٹھانی کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 19:56:21
کنور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کسٹم افسران نے تین مسافروں کے قبضے سے 48لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط کیا اور ملزمین کو گرفتار کرلیا۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 19:27:08
کمپالا علاقہ میں واقع آشریہ کالونی میں گلے میں پھندے کے ساتھ ایک 17سالہ لڑکی کی لاش اس کے اپنے گھر کے اندر ہی دستیاب ہوئی ہے جس کے بارے میں مقامی لوگوں نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy