Thu, 15 Apr 2021 12:41:42
پاکستان نے جنوبی آفریقہ کو تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔دونوں ٹیموں کے دوران یہ میچ جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلا گیا۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 12:27:21
سن رائزرس حیدرآباد کو جہاں لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا وہیں وراٹ کوہلی کی آر سی بی نے اپنا لگاتار دوسرامیچ جیتا۔ آر سی بی نے ایک دلچسپ مقابلہ میں سررائزرس کو 6 رن سےشکست دی ۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 12:17:53
ماہ رمضان المبارک کی شروعات شہر یان بنگلورو کے لئے شدید گرمی سے قدرے راحت کی خوشخبری کے ساتھ ہوئی ہے ۔شہر بنگلورو کے علاوہ ریاست کے بعض اضلاع میں بھی بارش کی اطلاعات ملی ہیں ۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 11:58:50
ریاست میں کورو نامعاملات کے بے تحاشہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے در کاراقدامات اٹھانے کے حوالے سے ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یور پانے 18 اپریل کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے ۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 11:38:51
ریاست کرناٹک میں کو وڈ۔ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو د یکھتے ہو ئے ریاست میں لاک ڈاؤن کرنا چاہئے یانہیں ، اس پر صلاح مشورہ کر نے کے لئے وزیراعلی بی ایس ایڈی یور پانے 18 ؍اپریل کو آل پارٹی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس آل پارٹی اجلاس میں کانگریس اور جے ڈی ایس لیڈ روں کو مدعو کر کے ان سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے سے متعلق صلاح مشورہ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 11:12:54
ملک بھر میں کووڈ ۔19 سے متاثرین کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مرکزی حکومت نے سی بی ایس سی دسویں جماعت کا امتحان منسوخ اور 12ویں جماعت کے طلبا کا امتحان ملتوی کرنے سے ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی طلبا کے درمیان الجھن پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 10:56:44
نائب وزیر اعلیٰ اور وز یر ٹرانسپورٹ لکشمن ساودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 دن سے جاری ریاست گیر بس ملازمین کی ہڑتال کے سبب چاروں روڈ ٹرانسپورٹ کار پوریشنوں کو 152 کروڑ روپیوں کا نقصان ہوا ہے ۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 06:41:43
کرناٹک اور خاص طور پر بنگلورو میں لاک ڈاؤن جیسے حالات ہیں لیکن اس کے باوجود وزیراعلیٰ سے لے کر ان کی کابینہ تک کے دیگر وزراء کھلے عام ماسک اور معاشرتی فاصلے کو نظرانداز کررہے ہیں۔ ان کی لاپرواہی کی وجہ سے عام لوگ بھی بے خوف ہو کر ریلی نکال رہے ہیں ، وہ بھی جب بنگلورو میں اس پر پابندی عائد ہے۔
View more