Fri, 16 Apr 2021 15:51:23
ریاست میں فوری طور پر کووڈ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے متاثرین کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کامطالبہ ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین نے کیا ہے ۔
View more
Fri, 16 Apr 2021 15:44:36
راجستھان رائلس نےانتہائی دلچسپ مقابلہ میں دہلی کیپیٹلس کو تین وکٹ سے شکست دی ۔پہلے کھیلتےہوئے دہلی کیپیٹلس نے 20 اوور میں147 رن بنائے جو راجستھا ن رائلس نے آخری اوور کی چوتھی گیند پر بنا لئے اوراس نے یہ ہدف حاصل کرنے میں سات وکٹ گنوائے ۔
View more
Fri, 16 Apr 2021 15:39:36
حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حج 2021 کے لئے درخواست دینے والے تمام ہندوستانی عازمین حج سے کورونا ٹیکے کی پہلی خوراک لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 16 Apr 2021 15:36:30
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک خاتون سپیشل پولیس افسر (ایس پی او) کو ملی ٹنسی کو گلوریفائی (تعریف) کرنے کے پاداش میں نوکری سے بر طرف کر کے گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 16 Apr 2021 15:32:33
چیف آف ڈیفنس (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تعطل کا ذکر کرتے ہوئے جمعرات کے روزکہاہے کہ ہندوستان شمالی سرحدوں پر جمود کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو روکنے کیلئے مضبوطی سے کھڑا ہے-
View more
Fri, 16 Apr 2021 15:27:35
ملک میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ریکارڈ دو لاکھ نئے معاملے سامنے آئے ہیں -
View more
Fri, 16 Apr 2021 14:54:04
عوام کو ہندو اور مسلم میں تقسیم کرنے کے لئے سیاسی پارٹیوں کو نیا نیا مدعہ مل ہی جاتا ہے جس کے بل بوتے پر مخصوص پارٹیاں ایک فرقہ کے خلاف عوام کو متحد کرکے ووٹ حاصل کرلیتے ہیں اور انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ جس طرح ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں نئے نئے مدعے تلاش کرکے مخصوص پارٹی مخصوص فرقے کے ووٹ حاصل کرلیتی ہے، اسی طرح بھٹکل میں بھی ایسے کئی مدعے ہیں جن کو لے کر عوام کو بے وقوف بنا
View more
Fri, 16 Apr 2021 14:43:21
دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں نظام الدین مرکز میں ایک وقت میں 50 / افراد نماز ادا کرسکیں گے-
View more
Fri, 16 Apr 2021 14:31:04
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد15ہزار کے قریب تک پہنچ چکی ہے۔ دن بہ دن کرناٹک میں کیسوں کی تعداد میں اضافہ اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کوئی نہ کوئی سخت قدم اٹھایا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy