Fri, 11 Jun 2021 17:05:38
مولور میں نیشنل ہائی وے 66 پر واقع ایک پٹرول بنک منیجر کے خلاف پولیس اسٹیشن میں کیس درج کروایا گیا ہے کہ اس نے حساب و کتاب میں گھپلہ کرکے پٹرول بنک مالک کو 18 لاکھ روپے کا چونا لگایا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 09:35:34
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جہاں 27؍اپریل سے لاک ڈاؤن ہے، مرحلہ وار اَن لاک کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس وقت آیا جب کرناٹک کے بہت سے اضلاع میں کووڈ۔19 کے معاملات میں کمی آئی ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:36:47
بریلی میں نقلی ریمیڈیسیور انجکشن کی کالابازاری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈبے پر 5400 روپے قیمت درج ہے، لیکن تیمارداروں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر دو نقلی انجکشن 90 ہزار روپے میں فروخت کیے گئے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:30:49
کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر نریش کمار نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے کی تاریخ کو بڑھا کر مڈل کلاس اور لوور مڈل کلاس کو لوٹ رہی ہے کیونکہ حکومت ٹیکس پر سود لیتی ہے جس سے عام آدمی واقف نہیں ہوتا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:26:56
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹیکہ کاری کے لئے آن لائن رجسٹریشن کے سلسلے میں سرکار کی نکتہ چینی کرتے ہوئے جمعرات کے روز کہا کہ جن غریبوں کے پاس انٹرنیٹ نہیں ہے اور وہ بغیر رجسٹریشن کے پیدل چل کر ٹیکہ کاری مرکز پر آتے ہیں، تو ان کو بھی ٹیکہ لگوانے کا حق ہے اور انہیں اس حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:21:44
خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کو لے کر اکثر اتر پردیش سرخیوں میں رہتا ہے۔ اس درمیان خواتین کے خلاف جرائم کو لے کر اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی رکن مینا کماری نے عجیب و غریب بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کی وجہ ان کا موبائل فون استعمال کرنا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:12:22
اتر پردیش میں غیر قانونی کانکنی کے لیے بدنام مرینا میں کانکنی مافیاؤں کی دہشت ایک بار پھر دیکھنے کو ملی ہے۔ بدھ کی شب کانکنی مافیا کے لوگوں نے خاتون فوریسٹ افسر شردھا پانڈھیر پر حملہ کر دیا۔ پانڈھیر پر یہ گزشتہ دو مہینے میں نواں حملہ بتایا جا رہا ہے۔ کچھ سال پہلے ہی یہاں آئی پی ایس افسر نریندر کمار کا مافیاؤں نے قتل کر دیا تھا۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:07:25
کورونا بحران کے دور میں آفت کو ’موقع‘ بنا کر مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت لوگوں کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ لگاتار بڑھتے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کی جگہ دونوں حکومتیں زبردست ٹیکس وصول کر لوگوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 00:03:54
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے آج کہا کہ اترپردیش کورونا انفکشن کے ساتھ سیاسی انفکشن سے بھی نبردآزما ہے۔ بی جے پی حکومت کے کچھ ہی دن بچے ہیں، ایسے میں اب وزیر اعلی کا کنٹرول بھی ڈھیلا پڑتا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy