Wed, 29 Sep 2021 23:16:19
ہریانہ کے پلول ضلع میں ایک اندوہناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبروں کے مطابق ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں نے خودکشی کر لی ہے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 23:04:21
آسام کے درانگ ضلع میں غیر قانونی قبضہ ہٹانے کے نام میں 500 مسلم خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 8000 سے زائد افراد کو زبردستی بے گھر کرنے کی ظالمانہ کارروائی اور پولیس تشدد اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سرسی سداپور حلقہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 12:31:29
ہائی کورٹ نے بی جے پی رکن اسمبلی رمیش جارکی ہولی کی عریاں سی ڈی معاملہ کی تحقیق کے لئے ایس آئی ٹی ٹیم تشکیل دئے جانے کی قانونی حیثیت کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کو 7اکتوبر تک ملتوی کردیا۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 12:18:56
بروہت بنگلورو مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) حدود کے آٹھوں زونس میں سے5زونس میں اندازاً 194عمارتیں انتہائی خستہ حال ہیں جو کسی بھی وقت گر سکتے ہیں۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 12:12:17
منشیات کے دھندہ میں موث افراد کے خلاف کارروائی جا ری رکھتے ہو ئے ایسٹ ڈویژن پو لیس نے 2نائجریائی باشندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے10لاکھ روپئے ما لیت کی ڈرگس کو ضبط کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 11:51:53
سپریم کورٹ نے کورونا سے متعلق دو درخواستیں تصفیہ کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ کا ان درخواستوں پر کہنا ہے کہ یہ درخواستیں اب غیر موثر ہو چکی ہیں۔ سپریم کورٹ نے کورونا میں مبتلا مریضوں کے علاوہ دیگر مریضوں کو اسپتالوں میں مناسب سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کا تصفیہ کردیا ہے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 11:49:31
ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی اے کے جاری کردہ قواعد کے مطابق فلائٹ کریو ممبرز اور ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی ان کے آجر اگلے سال 31 جنوری سے گانجا اور کوکین جیسی منشیات کی لت کاپتہ لگانے کیلئے جانچ کریں گے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 11:42:14
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران بزرگوں کی خودکشی کے معاملات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ معلومات ممبئی پولیس کی جانب سے حق اطلاعات ایکٹ(آرٹی آئی) سے سامنے آئی ہے۔ اعدادوشمار یہ بھی بتاتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کے دوران معاشی نقصان، بے روزگاری وغیرہ کی وجہ سے مرد زیادہ ذہنی طور پر پریشان تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy