Thu, 30 Sep 2021 23:43:10
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ گورکھپور کے ایک ہوٹل میں کانپور کے تاجر کے قتل کے لئے پولیس کے ساتھ ساتھ یوگی حکومت بھی برابر کی ذمہ داری ہے۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 23:39:33
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں اے اے پی کی حکومت بنتی ہے تو وہ ہر شخص کو پرائیویٹ اسپتالوں جیسا علاج دیں گے اور سرکاری اسپتالوں میں تمام دوائیں، ٹیسٹ، آپریشن مفت ہوں گے،
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:48:29
بھٹکل ریلوے اسٹیشن کے قریب گانجہ فروخت کرنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا جن کی شناخت گنیش نگر پورورگا کے رہنے والے عبدالرشید حضرت صاب شیرگوڈ (32 سال)اور گاندھی نگر ہیبلے کے رہنے والے محمد ارشاد حسن صاب (31 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:43:44
آج کل ملک کی کئی ریاستوں میں کانگریس پارٹی سیاسی بحران سے گزر رہی ہے ۔ ضلع شمالی کینرا بھی صورتحال کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے ۔ یہاں بھی پارٹی کے اندر پائی جانے والی سیاسی رقابتیں پھر سے سر اٹھانے لگی ہیں ۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:27:08
ضلع جنوبی کینرا میں مذہبی منافرت کی بنیاد پر چلائی جارہی غیر اخلاقی پولیس گیری کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق امسال جنوری سے ستمبر تک کےعرصہ میں 12 ایسے معاملہ سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں پولیس کے پاس باقاعدہ شکایت اور کیس درج ہوئے ہیں ۔ دیگر چھوٹے موٹے واقعات جو پولیس اسٹیشن تک نہیں پہنچے وہ اور بھی زیادہ ہوسکتے ہیں۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 12:19:47
مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے کل دوپہرڈپٹی کمشنر گلبرگہ کے ذریعہ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 12:10:54
مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کایوپی کے اے ٹی ایس کے پاس کوئی قانونی جواز نہیں ہے،انہیں بغیر کسی ثبوت کے گرفتار کیا گیا ہے۔مولانا کلیم صدیقی بے قصور ہیں، انہیں جلد از جلد رہا کیاجائے، مولانا سید تنویرہاشمی صدر مسلم متحدہ کونسل ضلع بیجاپورنے بیجاپور ڈی سے ملاقات کے دوران اس بات کامطالبہ کیا۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 12:02:40
کار گذار صدر مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ ڈاکٹر محمد اصغر چلبل رکن عاملہ آل انڈیا ملی کونسل نے کل ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آسام درنگ میں سالوں سے زندگی گذاررہے تقریباً1500سے زائد گھروں کو جبراً مسمار کیا گیا اور پولیس کی مدد سے حکومت آسام نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا۔ یہ کارروائی محض مسلمانوں کے گھرہونے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔ اس کے ساتھ دو مساجد کو بھی شہید کر دیا گیا۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 11:46:01
پنجاب حکومت اور کانگریس میں جاری سیاسی گھمسان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے کیوں کہ کل اچانک پارٹی کی ریاستی صدارت سے استعفیٰ دے کر ہلچل مچادینے والے نوجوت سنگھ سدھو نے بدھ کو ویڈیو جاری کرکے اپنی ناراضگی ظاہر کی لیکن اسی دوران انہوں نے نو منتخب وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی سے فون پر بھی گفتگو کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy