Fri, 01 Oct 2021 14:23:22
وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے بتا یا کہ ریاست میں ملک پروڈیوسرس بینک کا آغاز کیا جا ئے تو ریاستی حکومت100کروڑ روپئے کا سرمایہ لگائے گی۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 14:04:22
کانگریس قیادت پر سوال اٹھانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور پارٹی کے سینئر رہنما نٹور سنگھ نے کہا کہ اب کانگریس میں الٹے سیدھے فیصلے کیے جارہے ہیں۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:25:55
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے جمعرات کو قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال سے دہلی میں ملاقات کی۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:22:41
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے واضح کیا ہے کہ وہ بی جے پی میں نہیں جا رہے ہیں لیکن واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کانگریس میں بھی نہیں رہیں گے۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:17:12
مغربی بنگال میں آج کئی طرح کے الزامات اور چھوٹے موٹے واقعات کے درمیان بھوانی پور سمیت تین سیٹوں پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:13:29
بہار میں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت چلا رہی نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یو نے اتر پردیش میں 7 اکتوبر سے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دوران سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا یو پی کا دورہ کریں گے اور کئی پروگراموں میں شامل ہوں گے۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:04:57
مرکزی وزارت مالیات کی سفارش کے بعد اب 12 سرکاری شعبہ کے بینکوں میں کلرک بھرتی کے لیے ہونے والے امتحانات 13 زبانوں میں منعقد ہو پائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy