Tue, 19 Oct 2021 00:08:23
بھارت اور اسرائیل کی سوسائٹیوں کو جغرافیائی اور دہشت گردی جیسے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ جیو پولیٹیکل زمین کی تزئین پر کئی ابھرتی ہوئی پیش رفتیں بھی ہیں۔
View more
Tue, 19 Oct 2021 00:04:32
جموں و کشمیر میں غیر کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے درمیان لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ایک خط لکھا ہے۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 23:58:48
بہارکی اپوزیشن جماعت نے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بہار کے مزدوروں کے قتل پر ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 23:50:57
ہریانہ میں پنچکولہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے سرسہ میں واقع ڈیرا سچا سودا کی انتظامی کمیٹی کے رکن رنجیت سنگھ قتل کے تقریباً 19برس پرانے معاملہ میں ڈیرا پرمکھ گرمیت رام رحیم سنگھ سمیت پانچ قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 23:43:27
حقائق پر مبنی صحافت کے لئے معروف 'نیوزمنٹ' کی ایک رپورٹ کے مطابق کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے حال ہی میں ہندوتواوادیوں کی طرف سے مورل پولیسنگ کے نام پر کی جارہی دھاندلیوں اور غنذہ گردی کی پشت پناہی کرنے والا جو بیان دیا تھا اس کے لئے وکلا کی انجمن 'آل انڈیا لائرس ایسوسی ایشن فار جسٹس" نے وزیر اعلیٰ کو نوٹس بھیجتے ہوئے معافی مانگنے اور اپنا بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 23:39:51
کاسرگوڈ کے نیلیشور میں پیش آئے ایک دردناک واقعہ میں 34 سالہ رمیّا نامی خاتون نے اپنی ڈھائی سالہ بیٹی کے ساتھ کنویں میں کود کر خودکشی کرلی ۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 16:36:17
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چپل پہننے والوں کو ہوائی جہاز سے سفر کرانے کی بات کرنے والی مودی حکومت نے مہنگائی اتنی بڑھا دی ہے کہ غریوں کا ہوائی جہاز سے سفر تو دور ان کا سڑک پر چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Oct 2021 16:32:55
گجرات میں سورت میٹروپولیٹن کے قریبی کڈودرا انڈسٹریل ایریا میں ایک پیکیجنگ کمپنی کی فیکٹری میں آج علی الصبح لگنے والی آگ میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے, جبکہ 70 سے زائد مزدوروں کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy