Fri, 22 Oct 2021 22:44:43
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے لکھیم پور کھیری واقعہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی چیف اوپیندر اگروال سمیت چھ آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:41:22
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:34:09
دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کی عصمت دری میں ملوث بی جے پی لیڈر کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت تنظیموں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پتور مضافاتی پولیس اسٹیشن کے روبرو ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا ۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:29:41
پتور تعلقہ کے امپارو گاوں میں 19 اکتوبر کو خودکشی کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اور وہ قتل کی واردات میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد پولیس نے مقتول کی بیوی، اس کے آشنا اور دو نابالغ بچوں کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:22:59
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے صدر چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو دلتوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور انھیں صرف ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:18:48
اترپردیش میں یوگی حکومت کے وزیر اوپندر تیواری کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں پر دیئے گئے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ مہنگائی کی مارجھیل رہے 95 فیصد لوگوں کو بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:10:17
ممبئی میں کری روڈ واقع 60 منزلہ اپارٹمنٹ میں جمعہ کو آگ لگ گئی، بلڈنگ لال باغ علاقے میں واقع ہے، اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، آگ 60 منزلہ اوِگھن پارک بلڈنگ کی 19ویں منزل پر لگی ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:07:31
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مبینہ روشنی ایکٹ سکینڈل معاملے میں ان کا نام لیے جانے پر جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو دس کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy