Wed, 20 Oct 2021 23:58:43
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ حکومت بے موسم بارش کی وجہ سے دہلی میں برباد ہوئی کسانوں کی فصلوں کا 50 ہزار روپے فی ہیکٹر معاوضہ دے گی۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 13:21:06
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اویسی نے کہاہے کہ پی ایم مودی دو چیزوں پر کبھی کچھ نہیں بولتے۔ ایک پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اور دوسری چینی فوج پر جو لداخ میں ہماری سرحد میں داخل ہوئی۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 13:17:54
کرناٹک کانگریس نے پی ایم مودی پر متنازعہ ٹویٹ کو شدید تنقید کے درمیان ہٹا دیا ہے۔ اس ٹویٹ میں پی ایم مودی کو انگوٹھا چھاپ یا ان پڑھ بتایا گیاتھا۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 13:11:22
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے کی طرف سے جموں و کشمیر ملی ٹنسی سازش کیس کے سلسلے میں چھاپہ ماری کا یہ سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے بدھ کی صبح وادی کے مختلف اضلاع میں 11 مقامات پر چھاپے مارے۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 12:49:50
راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ منگل کو جودھپور کے دورے پر تھے۔ ہوائی راستے سے جودھ پور پہنچنے کے بعد، ہوائی اڈے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 12:40:00
جنتا دل (سیکولر) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے آر ایس ایس کو لے کر ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر ہنگامہ برپا ہو سکتا ہے۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 12:24:58
اپن انگڈی کے گولی ہیتلو میں پیش آئے حادثہ میں ایک تیز رفتار ٹیمپو کی ٹکر سے موٹر بائک سوار کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
View more
Wed, 20 Oct 2021 12:18:14
منی پال پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ایک شکایت کے مطابق نیشا ڈی ایس (21 سال) نامی خاتون گزشتہ دس دنوں سے لاپتہ ہوگئی ہے اور اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy