Sun, 24 Oct 2021 11:03:30
خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ہفتہ کے روز لکھیم پور کھیری ضلع کے ٹکونیا علاقہ میں 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد کے تین مزید ملزمین کو گرفتار کیا جس میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 10:38:52
جوکوئی کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت لینا چاہتا ہے اسے اعلان کرناہوگا کہ وہ خود کو شراب اور ڈرگس سے دوررکھے گا۔ یہی نہیں ، اسے یہ بھی عہدکرناہو گا کہ وہ عوامی سطح پر پارٹی کی پالیسیوں پرتنقید نہیں کرے گا۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 10:33:39
پچھلے کچھ عرصے سے زرعی قانون سمیت کئی دیگر مسائل پر اپنی ہی پارٹی کو گھیرنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جومشکل وقت میں کام نہ آئے ، وہ سرکارکس کام کی۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:34:53
تمل ناڈو کے ویلور کی ایک منی بس بھٹکل سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں بس پر سوار چار لوگوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور چاروں کو بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امدا دکے بعد منی پال منتقل کیاگیا ہے۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:29:31
پٹرول و ڈیزل کی لگاتار بڑھتی قیمتوں کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ این ایس یو آئی نے قیمتوں میں اضافہ کے خلاف آج علامتی احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:22:11
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا پارلیمانی اور تین اسمبلی ضمنی انتخابات ریگاوں، جوبٹ اور پرتھوی پور کے لئے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کی انتخابی مہم اب زور پکڑنے لگی ہے۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:17:45
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور بالائی علاقوں میں درمیانی درجے کی برف باری کا سلسلہ جمعے کی شام سے ہی شروع ہوا جس سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:11:59
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کو یوپی کے بارہ بنکی ضلع سے یوپی کانگریس کی ’پرتیگیہ یاترا ‘کا آغاز کیا۔
View more
Sun, 24 Oct 2021 00:09:03
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل میرٹھ کے کٹھور جلسہ عام میں بی جے پی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر حملہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy