Sat, 15 Jan 2022 20:57:47
کہتے ہیں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اور تعلیمی ادارے اپنے فارغین کی لیاقت اور صلاحیت سے پہچانے جاتے ہیں، ہندوستان میں بڑے تعلیمی اداروں کا نام کچھ شخصیات نے ہی روشن کیا ہے ، الحمد للہ بھٹکل کے دینی و عصری تعلیم گاہوں کے طلبہ و طالبات بھی بڑی حد تک اپنی مادر علمی کی نیک نامی کا سبب بنے ہیں ۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 19:21:02
پتور دیہی پولیس کی ٹیم نے ایک بزنس مین کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور اس سے جبری وصولی کرنے کے الزام میں 2 ہسٹری شیٹرس کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 17:57:45
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی سمندر میں غرق ہوکر دو لڑکے جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت منوج بابو نائک اور درشن اُودے نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے، ان کی عمر 14 سے 15 سال بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 13:06:29
جالی روڈ پر واقع نئی بسائی گئی سعودی کالونی میں جمعہ کو عصر کی نماز کے ساتھ مسجد ہاجرہ کا خوبصورت افتتاح عمل میں آیا جس میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے بھٹکل جامع مسجد کے خطیب مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے کہا کہ اللہ کا گھر ہر کوئی تعمیر نہیں کرسکتا، اللہ اپنے پسندیدہ اور محبوب بندوں کو ہی مسجد تعمیر کرنے کی توفیق دیتے ہیں۔قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیب ندوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ج
View more
Sat, 15 Jan 2022 11:39:35
پولیس اور اینٹی نارکوٹکس سیل کی مشترکہ کارروائی کے بعد منشیات فروشی کے الزام میں 3 ملزمین کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے 16 کلو گرام گانجہ اور دو موٹر کاریں ضبط کی گئیں ۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 11:33:01
قتل اور ڈکیتی کی منصوبہ بندی سے متعلق ایک معاملہ میں سورتکل پولیس نے 5 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت روہیداس عرف آکاش بھون شرن (38)، انیل کمار سالیان عرف انیل پمپ ویل (40)، سائنال ڈیسوزا (22)، پرساد (39) اور چیتن کوٹاری (35) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 00:06:35
دبئی سے بھارت آنے والی دو پروازیں آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئیں۔ یہ معاملہ گزشتہ 9 جنوری کا ہے، لیکن آج جمعہ کو سامنے آیا ہے۔۔
View more
Fri, 14 Jan 2022 22:21:58
یہاں ساگر روڈ پر کیترے کراس سے آگے کلآبے کراس پر دو موٹر بائکوں کی ٹکر میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دوسری بائک پر سوار ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy