Sat, 15 Jan 2022 22:00:52
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے ہفتہ کوکہاہے کہ ہندوستانی فوج کا پیغام واضح ہے کہ وہ ملک کی سرحدوں کے ساتھ جمود کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:57:53
مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے)نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ترنگے کے احترام کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایڈوائزری بھیجی ہے۔ اس میں کہاگیاہے کہ قومی، ثقافتی اور کھیلوں کی تقریبات کے موقع پر تقریب کے بعد عوام کی طرف سے لہرائے جانے والے کاغذ سے بنے قومی پرچم کو نہ تو توڑا جائے اور نہ ہی زمین پرپھینکاجائے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:49:10
جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب لے کر ہندوستانی ٹیم وہاں پہنچی تھی، لیکن پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد یہ خواب چکناچور ہو گیا۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:33:23
مایاوتی نے الزام لگایا کہ اقتدار میں رہتے ہوئے ایس پی نے پسماندہ طبقے میں صرف اپنی یادو برادری کا خیال رکھا ہے، جب کہ بی ایس پی کے دور حکومت میں دلتوں اور یادو سمیت تمام پسماندہ ذاتوں کی ترقی اور ترقی کا یکساں خیال رکھا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:27:34
قومی راجدھانی دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ہفتہ کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سردی کی لہر جاری رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی اور این سی آر میں اگلے چار دنوں تک گھنی سے درمیانی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:25:13
کورونا کے یومیہ کیسز میں درج ہو رہے ہوشربا اضافے کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:21:02
ایک طرف جہاں ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہی ہے وہیں مہاراشٹر میں یہ وبا بے قابو نظر آ رہی ہھ۔ ریاست میں اومیکرون کے ساتھ ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں بھی اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:17:41
مایاوتی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ بہوجن سماج پارٹی نے مغربی یوپی کی 58 میں سے 53 سیٹوں کے امیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔ یوپی میں 10 فروری کو پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہوگی اور اس میں ایک مہینے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy