Fri, 14 Jan 2022 09:41:33
بیکانیر۔ گوہاٹی ایکسپریس کی بارہ بوگیاں پٹری سے اُترنے کے نتیجے میں پیش آئے حادثہ میں اب تک نو لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ 40 مسافرزخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Jan 2022 08:37:04
ضلع داونگیرے کے جگلور تعلقہ کے کانن کٹے نیشنل ہائی وے 50 پر تیز رفتار کار سڑک کنارے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں کار پر سوار سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی
View more
Thu, 13 Jan 2022 20:47:29
بھٹکل سرپن کٹہ سے آگے گولی بیلّور نامی مقام پر ایک عمر رسیدہ شخص نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی جس کی شناخت بومیّا نارائن نائک (62) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 20:03:56
آج صبح نہرو میدان کے پاس ایک مہاجر مزدور سے موبائل فون چرا کر بھاگنے والے چور کو پولیس نے سنیما اسٹائل میں پیچھا کرکے گرفتار کر لیا۔ بعد میں اس کے ساتھی کو بھی دھر دبوچا گیا۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 19:19:12
پچھلے کچھ دن قبل یہاں کے فرسٹ گریڈ سرکاری ویمنس کالج میں مسلم لڑکیوں کے جحاب پہننے پر جو تنازع کھڑا ہوا تھا اس کا حل ابھی تک نہیں نکلا ہے ۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 18:29:12
کووڈ کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ضلع اُترکنڑا انتظامیہ کی جانب سے ریاست کرناٹک کی سرحد کاروار کے ماجالی میں کووڈ نیگیٹیو رپورٹ لازمی کی گئی ہے اور کووڈ قوانین کو سختی کے ساتھ لاگو کیا گیا ہے، جس پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے گوا کے لوگوں نے کاروار۔گوا بارڈر پر احتجاج کیا اور کاروار میں داخل ہونے والوں کے لئے آسانی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 13:50:07
میکے ڈاٹو واٹر پروجکٹ کا مطالبہ لے کر شروع کی گئی کانگریس کی میکے ڈاٹو پیدل ریلی کو کانگریس نے کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 12:34:12
انکولہ نیشنل ہائی وے 66 پر ایک کار نے پیچھے سے ٹرک کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں کار پر سوار ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوگئے جنہیں گوا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jan 2022 01:09:06
کرناٹکا ہائی کورٹ نے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) سے کہا کہ وہ 14 جنوری تک میکے ڈاٹو پدیاترا نکالنے کے لئے حکومت کی طرف سےلئے گئے اجازت نامہ کو عدالت میں پیش کرے۔ عدالت نے پوچھا کہ کیا کے پی سی سی نےرام نگر ضلع کے میکے ڈاٹو میں کاویری ندی کے پار متوازن آبی ذخائر کا مطالبہ کرتے ہوئے 'واک فور واٹر' منعقد کرنے کی کوئی اجازت لی ہے یا نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy