Sun, 16 Jan 2022 21:12:11
سوامی پرساد موریہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو خیر آباد کہنے والے یوگی حکومت کے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا دامن تھام لیا۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:08:50
سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان تمام ۴۳؍ معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سنیچر کو ۲۳؍ مہینے بعد رہا ہو گئے۔ ان کی رہائی کے موقع پر سیتار پور جیل کے باہر ان کے خیر مقدم کیلئے حامیوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ گھر کو رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیاتھا۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:06:46
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) سے وی آر ایس لینے والے سینئر افسر اسیم ارون نے اتوار کو بی جے پی کی رکنیت حاصل کر لی۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:04:11
گزشتہ سال دسمبر میں کمپنیز ایکٹ کے تحت 13311 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جس سے ملک میں فعال کمپنیوں کی کل تعداد 1444572 ہو گئی۔ حکومت کے مطابق یہ معیشت کے کورونا کے باوجود پٹری پر لوٹنے کا ثبوت ہے۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:01:28
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی نفرت والی سیاست کو صرف بھائی چارہ سے شکست دی جاسکتی ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار کو ٹوئٹ کر کے کہا کہ میں بھی یہی مانتا ہوں کہ بی جے پی کی نفرت سے بھری سیاست ملک کے لئے نقصاندہ ہے۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 20:54:16
ہفتہ کے دن سے گلبرگہ، بیدر اور یادگیر اضلاع میں ہفتہ واری کرونا کرفیو کے سبب تمام کاروبار بند رہے اور مذہبی مقامات کو بھی زائیرین کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ س
View more
Sun, 16 Jan 2022 20:49:31
وزیر زراعت کرناٹک مسٹر بی سی پاٹل نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے گلبرگہ میں ترکاریوں اور پھلوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ایک کولڈ اسٹوریج کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 20:42:05
کرونا کی تیسری لہر کے دوران ضلع گلبرگہ میں 6سال اور اس سے کم عمر کے 12بچے کرونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ضلعی محکمہ صحت کے پریس نوٹ کے بموجب جمعرات تک ضلع گلبرگہ میں جملہ 958افراد کرونا سے متاثر پائے گئے ان میں 556مرد اور 392خواتین شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy