Thu, 27 Jan 2022 12:41:26
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارامیا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ راگی کو تائیدی قیمت پر خریدنے عائد پابندیوں کو ہٹایا جائے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:15:35
کووڈ۔19 کی تیسری لہر کے تعلق سے آگاہ کرتے ہوئے کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے عوام کو ’’ پوری سنجید گی ‘‘ کے ساتھ صورتحال کو سنبھالنے کی اپیل کی اور کہا کہ لاپرواہی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:03:58
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے آج اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے۔ تیسری فہرست میں 89 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں 37 خاتون امیدواروں کو بھی موقع ملا ہے۔ اس سے قبل بھی کانگریس نے دوسری فہرست میں 61 خواتین اور پہلی فہرست میں 50 خواتین امیدواروں کو جگہ دی تھی۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:00:00
بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم میں 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مامتا دیوی نے کہا ہمارے ملک کا آئین خود اپنی بڑی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس دستور کے تحت آزادی، مساوات اور بھائی چارگی کا بول بالا ہے ۔ ہمارے ملک کی ایک شاندار تاریخ ہے ۔ اور ترقی کے میدان میں صف اول میں رہنے والا ملک ہے ۔ زندگی کے ہر شعبہ میں ہمارا ملک جو ترقی کر رہا ہے وہ ہم سب کے لئے باعث افتخار ہے ۔ خ
View more
Thu, 27 Jan 2022 11:56:55
اڈپی کی پی یو کالج فار ویمن میں مسلم لڑکیوں کے حجاب کا مسئلہ کسی صورت حل ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دو دن قبل سرکاری طور موجودہ حالت status quo برقرار رکھنے کا حکم جاری ہوا تھا اب رکن اسمبلی اور اسکول ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیرمین رگھو پتی بھٹ نے ایک نیا فرمان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلاس روم میں حجاب کے ساتھ حاضری کے لئے کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی ۔
View more
Wed, 26 Jan 2022 23:21:08
گدگ کے نرگند میں ایک مسلم نوجوان سمیر کو شہید کرنے اور دوسرے کے پیٹھ پر چاقو گھونپ کر شدید زخمی کرنے کی واردات کے بعد بنگلور سے جماعت اسلامی ہند (کرناٹک)، جمعیۃ العلماء ہند (کرناٹک)، کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ اور اے پی سی آر(کرناٹک) کے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے نرگند کا دورہ کیا اور شہید نوجوان کے گھر پہنچ کر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی اوراُن کی ہمت بندھاتے ہوئے صبر وتحمل سے کام لینے کی تلقین
View more
Wed, 26 Jan 2022 21:33:18
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مودی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ 2014 میں بڑے بڑے وعدے کرکے اقتدار میں آئی تھی، لیکن آج وہ ان وعدوں کو بھول گئی ہے۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر پہنچے اشوک گہلوت نے آج میڈیا سے یہ بات کہی۔
View more
Wed, 26 Jan 2022 21:27:54
آر پی این سنگھ نے گزشتہ دنوں کانگریس چھوڑ کر بی جے پی کا دامن تھام لیا۔ ان کے اس عمل پر کانگریس کے کئی لیڈران تنقیدی بیانات دے چکے ہیں۔ اب یوپی کانگریس صدر اجے کمار للو نے آر پی این سنگھ پر کچھ سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
View more
Wed, 26 Jan 2022 21:23:01
ریلوے کے امتحان میں دھاندلی کے الزام کو لے کر بہار کے گیا میں طلبا کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ جانکاری کے مطابق اس عمل میں بدھ کو ہزاروں کی تعداد میں گیا جنکشن پر پہنچے طلبا نے جم کر ہنگامہ کیا اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مشتعل طلبا نے پولیس پر پتھر برسانے کے بعد کئی جگہوں پر توڑ پھوڑ کی، ساتھ ہی ایک ٹرین کی بوگی میں بھی آگ لگا دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy