Sun, 30 Jan 2022 11:35:40
دہلی کی سرحدوں پر ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ تک چلے کسان آندولن کا اہم چہرہ رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے پھر سے آندولن کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ 31 جنوری کو ملک بھر کے کسان سرکاری افسروں کے دفاترپر جمع ہوں گے۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:30:25
شیوسینا کی رہنما اوررکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے پیگاسس اسنوپنگ سافٹ ویئر کی مبینہ خریداری اور استعمال پر جھوٹ بولنے کے لیے مرکزی حکومت کو جم کر ہدف تنقید بنایا۔ واضح رہے ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان نے یہ سافٹ ویئر 2017 میں ہتھیاروں کے سودے کے ایک حصے کے طور پر خریدا تھا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 10:48:11
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے بتایا کہ ریاست کے 6اضلاع میں اغذیہ کی قلت زیادہ ہے اور اس مسئلہ کو حل کرکے اگلے سال نیتی آیوگ کے طبی گراف میں ریاست کو ٹاپ 3میں جگہ دلانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 10:40:41
ریاستی وزیراعلیٰ بسوا راج بومئی نے بتایاکہ آنے والے بی بی ایم پی انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوگا۔ بطور وزیراعلیٰ 6ماہ مکمل کرنے کے پیش نظر پارٹی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل کی جانب سے ملیشورم کے بی جے پی دفتر میں منعقد تہنیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بومئی نے اس امید کاا ظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ ریاستی بی جے پی کو بی بی ایم پی میں بھی برسر اقتدار لائیں گے۔
View more
Sat, 29 Jan 2022 21:57:00
یوپی میں پہلے مرحلہ کے انتخاب میں اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیوں نے اپنا زور لگا رکھا ہے۔ اسی عمل میں سماجوادی پارٹی-آر ایل ڈی اتحاد کے اہم لیڈر اکھلیش یادو اور جینت چودھری نے آج غازی آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اکھلیش نے کہا کہ یوپی انتخاب میں اس غازی پور بارڈر سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا ہوگا۔
View more
Sat, 29 Jan 2022 21:50:13
دہلی میں گزشتہ 28 دنوں میں شدید سردی سے کم از کم 172 بے گھر لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ایک غیر سرکاری ادارہ سنٹر فار ہولسٹک ڈیولپمنٹ (سی ایچ ڈی) کے ذریعہ تیار ایک رپورٹ میں اس کی جانکاری دی گئی ہے۔
View more
Sat, 29 Jan 2022 21:46:48
کانگریس نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس پر آئی ایک نئی رپورٹ کے حوالے سے مرکز کی مودی حکومت پر ہندوستانی جمہوریت کو ہائیجیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی حکومت کا یہ کام ملک سے غداری ہے۔
View more
Sat, 29 Jan 2022 21:44:10
اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اور ان کے امیدوار بھرپور طریقے سے مہم جوئی میں مصروف ہیں۔ جیل میں قید سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کی اہلیہ اور وہ خود میدان میں ہیں۔
View more
Sat, 29 Jan 2022 21:40:20
بہار میں مقامی بلدیاتی کوٹے سے قانون ساز کونسل کی 24 سیٹوں پر ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی اہم اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے درمیان 24 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں اتفاق ہونے کے ساتھ ہی طویل عرصے سے جاری کشمکش کا خاتمہ ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy