Mon, 09 May 2022 23:45:34
مرڈیشور ساحل پر سیاحوں کی کشش اور تفریح کا ایک اہم سبب بننے والا واٹر ایڈونچراسپورٹس کا سلسلہ فی الحال روک دیا گیا کیونکہ اس کا اہتمام کرنے والی کمپنی 'اوشیئن ایڈونچرس' کو دیا گیا ٹھیکہ ڈسٹرکٹ ٹورازم کمیٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے منسوخ کردیا ہے۔
View more
Mon, 09 May 2022 12:24:32
لپے ساحل پر ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ نے کرناٹکا کے جس پہلے تیرتے ہوئے پُل (پونٹون برڈج) کا افتتاح 6 مئی کو کیا تھا، آج صبح خبریں گردش کرنے لگیں کہ یہ پل سمندری موجوں میں بہہ گیا ہے ۔
View more
Mon, 09 May 2022 11:07:17
ریلوے اسٹیشن میں گاڑیاں پارک کرنے والے ہوشیار، پارکنگ والی جگہوں پر ہی گاڑیوں کو پارک کریں ورنہ گاڑیوں کے پہیوں پر زنجیر بندھی ہوئی ملے گی۔
View more
Mon, 09 May 2022 10:59:57
سال 2014 میں کیے گئے کابینہ کے فیصلہ کے مطابق ریاستی حکومت نے 5 مئی 2022 کو سرکاری حکم نامہ (GO) جاری کرتے ہوئے ڈیمڈ فاریسٹ کےطور پر زمرہ بند (کلاسیفائی) کی گئی زمین میں سے 6.64 ہیکٹر زمین کو اب ڈیکلاسیفائی کردیا ہے
View more
Sun, 08 May 2022 19:28:27
چوک بازار کے قریب ایک دکان پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے غیر ملکی برانڈ کے سگریٹوں کا اسٹاک ضبط کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 19:21:23
ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور میں واقع 110 کے وی بجلی سب اسٹیشن میں سہ ماہی مرمت کا کام رہنے کی وجہ سے 11 مئی کو کمٹہ ، ہوناور اور بھٹکل میں صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
View more
Sun, 08 May 2022 19:16:27
جنگلاتی زمین پر بسنے والوں کے حقوق کے لئے جدوجدہ کرنے والی ہوراٹا سمیتی کی طرف سے ہوناور میں منعقدہ 'جنگل واسیوں کو بچاو' ریالی سے خطاب کرتے ہوئے سماجی دانشور اور سابق اسمبلی اسپیکر کاگوڈ تمپّا نے کہا کہ حکومت کو غریبوں اور مزدوروں کی کوئی فکر نہیں ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:11:59
آخر کانگریس پارٹی نے اُدے پور کے سفر کے لئے کمر باندھ لی۔ دیر آئے درست آئے۔ یہ سفر بہت پہلے ہی ہو جانا چاہئے تھا کیونکہ کانگریس کو خود اپنے مسائل حل کرنے کے لئے اس قسم کے کیمپ کی بہت سخت ضرورت ہے۔ جب جب کانگریس مشکل حالات میں پھنسی ہے تب تب کانگریس نے ایسے کیمپ منعقد کر کے پارٹی کے مسائل حل کئے ہیں۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:09:40
مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کے سورن باغ کالونی میں ہوئی آتشزدگی کے ملزم کی شناخت سنجے عرف شوبھم دیکشت کے طور پر ہوئی ہے اور اسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق شوبھم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy