Sat, 07 May 2022 23:52:25
اترپردیش کے ضلع بدایوں میں پی ڈبلیو ڈی کے ٹھیکیداروں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں سماجوادی پارٹی کے لیڈر پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 May 2022 23:49:29
ملک میں پرنٹ اورالکٹرانک میڈیا کا ایک بڑا حلقہ پچھلے کچھ عرصہ سے جس خطرناک روش پر عمل پیرا ہے، اس سے پورے ملک کے انصاف پسند لوگ نہ صرف اچھی طرح واقف ہیں بلکہ اس سے بڑی حد تک نالاں و متنفر بھی ہو چکے ہیں۔
View more
Sat, 07 May 2022 23:45:53
ایک بار پھر شمال مشرقی ریاستوں پر گردابی طوفان کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ سال کا پہلا گردابی طوفان ’آسنی‘ 10 مئی کو ہندوستان میں ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔ اس دوران ہوا کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔ اس سے پہلے ہندوستان میں گردابی طوفان دسمبر 2021 میں آیا تھا۔
View more
Sat, 07 May 2022 23:40:02
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا نے ہفتہ کے روز زرعی امور پر تبادلہ خیال کے لئے کسان لیڈران کا اجلاس طلب کیا۔ ہڈا کی دہلی واقعہ رہائش گاہ پر منعقد ہونے والے اس اجلاس میں اکھلیش پرساد سنگھ، بھارتیہ کسان یونین کے لیدر راکیش ٹکیت، یودھویر سنگھ اور دیگر کسان لیڈران موجود رہے۔
View more
Sat, 07 May 2022 14:33:49
سائبر جرائم کے تعلق سے جانکاری رکھنے والے ماہرین عوام کو چوکنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کووڈ بوسٹر ڈوز کے نام پر ٹھگنے والوں سے ہوشیار رہیں ۔
View more
Sat, 07 May 2022 12:38:10
مرکزی حج کمیٹی نے حج 2022کیلئے ایڈوانس رقم جمع کرنے کی آخری تاریخ چھ مئی سے بڑھاکر10 مئی کردی ہے۔ یہ اطلاع مرکزی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیرمین مختار عباس نقوی نے دی ہے۔
View more
Sat, 07 May 2022 12:30:39
سری نگر کے ڈاکٹر علی جان روڈ پر ہفتے کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے ایک پولیس اہلکار پر گولیاں بر سائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔
View more
Sat, 07 May 2022 12:22:13
بہار کا سیاسی ماحول اس وقت گرم نظر آ رہا ہے۔ انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور وزیر اعلیٰ نتیش کمار حملہ بول رہے ہیں۔ جمعہ کے روز نتیش کمار اور پرشانت کشور کے درمیان شدید لفظی جنگ ہوئی، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پرشانت کشور نتیش کمار سے رشتہ توڑنے کے موڈ میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy