Wed, 15 Jun 2022 12:02:42
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور بائیں بازو کے رہنماؤں نے منگل کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)سربراہ شرد پوار سے الگ الگ ملاقات کی اور ان سے صدر جمہوریہ الیکشن کے لئے اپوزیشن جماعتوں کا متحدہ امیدوار بننے کی گزارش کی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:57:00
حج کے سلسلے میں جعل سازی کی خبروں کے درمیان حکومت سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے -
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:52:16
کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج مسلسل تیسرے دن ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اس سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈروں نے پارٹی کے صدر دفاتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج راہل گاندھی اور کانگریس ہی ہے جو بی جے پی اور مودی حکومت کے خلاف عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:49:16
سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کو بھی باپ کی جائیداد میں حقدار قرار دیا ہے- سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی عورت اور مرد طویل عرصے تک ساتھ رہتے ہیں تو اسے شادی سمجھا جائے گا اور اس رشتے سے پیدا ہونے والے بچوں کو بھی باپ کی جائیداد میں حق ملے گا-
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:44:58
نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی ای ڈی کے دفتر پہنچے ہیں - ان سے آج پھر پوچھ گچھ کی جائے گی- پیر کو ان سے 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی گئی-
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:41:51
مولانا سجاد نعمانی نے کہا کہ حجاب اور پردہ ہندوستانی ثقافت کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس ہندوستانی ثقافت کو ملک نے چھوڑ دیا اور راجستھان کے علاوہ تقریبا ً تمام ریاستوں نے مغربی ثقافت کو اپنایا-
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:37:53
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے سابق12ججوں اور سینئر وکلاء نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کو خط لکھ کر عدالت عظمیٰ پر زور دیا ہے کہ وہ اتر پردیش ریاستی حکام کے ذریعہ مظاہرین کے مکانات کو مسمار کرنے اور بہت سے لوگوں کو حراست میں لینے کا از خود نوٹ لے-
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:29:28
مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا مرکزی بی جے پی حکومت کی جانب سے غلط استعمال کرنے اور مرکزی حکومت کی اس کارروائی کے خلاف کانگریسیوں کے پُرامن احتجاج کرنے والوں کو گرفتارکرنے کی سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان نے کڑی مذمت کی ہے -
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:46:22
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ای ڈی آج پھر پوچھ تاچھ کرے گی۔ کانگریس کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن رندیپ سنگھ سرجے والا نے حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ای ڈی کو مودی حکومت نے الیکشن مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ بنا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy