Wed, 15 Jun 2022 22:28:06
راہل گاندھی سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ تیسرے دن بھی جاری ہے۔ اس درمیان کانگریس کے سرکردہ لیڈران و کارکنان ای ڈی کی کارروائی پر سراپا احتجاج نظر آ رہے ہیں۔ تیسرے دن بھی کئی کانگریس لیڈروں کو حراست میں لیا گیا اور اس دوران ایک وقت ایسا آیا جب دہلی پولیس دہلی واقع کانگریس دفتر میں جبراً داخل ہو گئی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 22:25:12
مغربی بنگال حکومت نے بدھ کو پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نوپور شرما کے متنازعہ تبصرہ کے بعد ریاست کے مختلف حصوں میں تشدد کے واقعات پر کارروائی سے متعلق ایک رپورٹ کلکتہ ہائی کورٹ کو سونپی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 14:01:45
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی ای ڈی کی جانب سے طلبی پر کانگریس پارٹی بری طرح سے بپھری ہوئی ہے۔ دہلی میں پارٹی لیڈران نے صدر دفتر پہنچ کر نہ صرف احتجاج کیا بلکہ راہل گاندھی کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا ۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 13:23:25
سٹی میونسپل کاونسل کی طرف سے شہر کی سڑکوں کے نام والے بورڈس کو کنڑا اوردیوناگری رسم الخط کے ساتھ کونکنی زبان میں لکھے جانے کے بعد کنڑا حامیوں نے یہاں ہندی ، مراٹھی اور کونکنی کا تنازع کھڑا کیا ہے ۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 13:19:25
بنٹوال - موڈ بیدری روڈ پر ایک ٹِپّر اور موٹر سائکل کے بیچ تصادم پیش آیا جس کے نتیجہ میں بائک پر سوار دونوں نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی شناخت نتیش (28 سال) اور ششی دھر آچاریہ (27 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 13:16:59
منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹمز نے سونا اسمگلنگ کی دو کوششوں کو ناکام بنایا اور منجملہ 2.648 کلو گرام وزنی سونا ضبط کر لیا جس کی مالیت کا اندازہ 1.36 کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:55:00
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے یہ کہنے کے بعد کہ تاریخ کو پھر سے لکھنے کا وقت آ گیا ہے، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے یہ سوال کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کے تاریخ کو کیسے بدل سکتا ہے؟
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:34:09
جمکھنڈی میں شانتی نگر گورنمنٹ اردو ہائی اسکول آرایم ایس اے کی طالبہ ضیا افشا ں بنت عثمان شاہ مکاندار نے ایس ایس ایل سی میں 625 میں سے 625 مارس حاصل کر کے ریاست میں اول رینک حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ اس بات کی جانکاری اسکول ہیڈ ماسٹر ہنومنت ارکیری نے اخباری اعلان کر تے ہوئے دی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:22:54
قطر میں ہندوستانی تارکین وطن مزدوروں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) نے کہا ہے کہ اس معاملے کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اٹھایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy