Thu, 03 Nov 2022 09:22:28
گجرات کے موربی میں 140 سال پرانے پل کی دیکھ بھال کے ذمہ دار اوریوا کمپنی کے مینیجر نے عدالت کے سامنے بیان دیتے ہوئے پُل کے گرنے کی وجہ کو خدا کی مرضی قرار دیا۔ 30 اکتوبر کو پل گرنے کے بعد گرفتار کیے گئے نو افراد میں سے ایک دیپک پاریکھ کو جب منگل کی شام ریمانڈ حاصل کرنے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ایم جے خان کے سامنے پیش کیا گیا تو اس نے عدالت کو بتایا، ’’ بھگوان کی اِچھّا تھی کہ پُل گرے۔ یاد رہے کہ پُل گرن
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:20:22
یکم نومبر میں جہاں پورے کرناٹک میں کنڑا راجیہ اُتسو کے موقع پر مختلف پروگرامس پیش کئے گئے، پڑوسی علاقہ شیرور میں واقع گرین ویلی انٹرنیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج میں اس موقع پر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:12:57
مسجد کا تالا توڑ کر آدھی رات کو اندر گھسنے اور چندہ کی ڈبیاں توڑ کر اس میں موجود رقم اڑا لے جانے کی واردات کوناجے پجیرو میں واقع بدریہ جمعہ مسجد میں پیش آئی ہے ۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 02:07:59
بی جے پی رکن اسمبلی تھیپّا ریڈی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے موبائل پر ایک اجنبی خاتون کی طرف سے فحش پیغامات، ویڈیوز بھیجنے کے علاوہ برہنہ ویڈیو کال کرکے ہنی ٹریپنگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 01:59:06
وجیا نگر ضلع کے چنّا ہلّی ٹانڈا کی ایک جھیل میں 4 نوجوان طالب علم غرقاب ہو گئے جن میں دو سگے بھائی بہن بھی شامل ہیں.
View more
Thu, 03 Nov 2022 01:42:37
پولیس نے سداپور سے تعلق رکھنے والے اور کنداپور کے پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم ششانک شیٹی (21 سال) کے اغوا کا معاملہ شکایت درج ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر حل کرلیا اور مغویہ طالب علم کو رہائی دلانے کے ساتھ اغوا کارکو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 22:35:19
کھیتی باڑی کرکے گھرکا گذارہ کرنے والے چار مزدوراُس وقت ہلاک ہوگئے جب 11 کلو واٹ کی بجلی گذرنے والی تارٹریکٹر پر گرگئی، جس ٹریکٹر پر یہ لوگ سفرکررہے تھے۔ حادثہ بدھ کو آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے بومناہل منڈل کے درگاہ ہونورو گاؤں میں پیش آیا۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 21:05:13
دہلی میں فضائی آلودگی کے پیش نظر ریاستی حکومت سنجیدہ ہو گئی ہے اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج اس حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy