Sun, 30 Oct 2022 11:12:58
سیول کے اٹائیوون ڈسٹرکٹ میں سنیچر کو ہالووین تقاریب کے دوران ہلاکت خیز بھگدڑ میں تقریبا 249 افراد ہلاک جبکہ دیگر 150 زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر کے عہد یداروں نے یہ بات بتائی۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 10:23:32
مدھیہ پردیش میں ایک ہندو گروپ نے رئیل اسٹیٹ کی تعمیر کے لئے مبینہ طور پر مسلمانوں کی بستی بسانے کے نام پر کوڑیوں کے دام زمین خریدی، مگر بعد میں زمین بیچنے والوں کو پتہ چلا کہ انہیں چونا لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 09:40:59
خواتین کمیشن (ڈی سی ڈبلیو ) کی صدر سواتی مالیوال نے وزیر اعظم مودی کو دو صفحات پرمشتمل خط لکھ کر عصمت دری کے مجرموں کی سزا میں چھوٹ اور پیرول پر روک لگانے کے لیے مضبوط قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 08:43:54
تقریبا 27 سال سے گجرات میں برسر اقتدار بی جے پی جو اس مرتبہ کے الیکشن میں زبر دست حکومت مخالف لہر کا سامنا کررہی ہے، نے اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ چھوڑا ہے۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:58:43
آٹو کمپنی ٹیسلا اور امریکی اسپیس کرافٹ کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک بن گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی 44 ارب ڈالرز کی ڈیل جمعرات کو فائنل کی اور انہوں نے سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ٹوئٹر خریدنے کی وجوہات بھی بیان کیں۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:47:12
ریلوے ٹریک پر آرام سے نیند کے مزے لینے والے ایک مزدور کو ریلوے پولیس نے گرفتار کرلیا اور اس پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے عدالت میں حاضر کیا۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:34:24
اڈپی پولیس نے خواتین کے گلے سے چین اڑانے اور چوریاں انجام دینے والے بین الریاستی چور کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت ڈانڈیلی کے رہنے والے مولا علی جمعدار کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 29 Oct 2022 18:29:17
نیشنل ہائی وے کو مزید ترقی دینے کے لئے پیریا کے علاقے میں تعمیر کیے جارہے فلائی اوور کا کانکریٹ سلیب گرنے کی وجہ سے ایک مزدور زخمی ہوگیا۔
View more
Fri, 28 Oct 2022 20:37:51
شہر کے سائبر کرائم تھانے میں درج کروائی گئی شکایت کے مطابق اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا ایپ بلاک ہونے کا میسیج بھیجنے کے بعد ایک خاتون سے بینک اکاونٹ کی تفصیلات حاصل کرکے آن لائن دھوکہ بازوں نے 3 لاکھ روپے اڑا لیے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy