Thu, 24 Nov 2022 17:22:06
گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور تمام پارٹیاں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ حزب اختلاف کے لیڈران کا الزام ہے کہ ریاست میں دہائیوں سے برسراقتدار رہنے والی بی جے پی مسائل پر بات نہیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوا پارٹی خود عوام کو جواب اور حساب دینے کے بجائے کانگریس سے سوال پوچھ رہی ہیں اور اسے نشانہ بنا رہی ہیں۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 13:03:33
'نمّا ہوناور اُولیسی بیلسی جن پرا ویدیکے' کے تحت ہوناور میں علاقے کی مختلف تنظیموں کا ایک اہم اور مشترکہ اجلاس شہر کے نامدھاری ہال میں منعقد ہوا ۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 13:00:13
دھرمستھلا کے کودرایا میں کار اور کے ایس آر ٹی سی بس کے درمیان تصام پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 7 افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 12:57:35
ناڈوبیٹو کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 19 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت شیوا پرساد نائیک کے طور کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 12:14:40
بنگلور ومیٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) کی جانب سے بی ایم ٹی سی بسوں میں بغیر ٹکٹ سفرکرنے والے مسافروں سمیت مختلف معاملات میں اکتوبر میں 3,675مسافروں سے کل 7.1لاکھ روپئے جرمانہ وصول کیاگیا ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 12:08:08
شہر بنگلورو کے تمام اسمبلی حلقوں میں ووٹروں کے ڈاٹا کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے چوری اور اس واقعہ کے بعد ان خدشات پر کہ منظم طریقہ سے ایک طبقے کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے سابق مرکزی وزیر اور سینئرکانگریس رہنما ڈاکٹر کے رحمن خان نے کہا ہے کہ اس طرح کی کوشش نئی نہیں بلکہ با رہا ووٹر لسٹوں سے سماج کے ان طبقات کے نام ہٹانے کی کوشش ہو تی رہی ہے جو انتہائی غربت زدہ اور پسماند
View more
Thu, 24 Nov 2022 12:02:09
اتر پردیش سے بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ یہ سطر پڑھ کر شاید آپ چونک جائیں گے لیکن یہ سچ ہے۔ دراصل، شاہجہاں پور ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ارون ساگر کو مفرور قرار دے دیا۔ ان پر گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے دوران انتظامیہ کی اجازت کے بغیر دیوار پر پینٹنگ کرنے کا الزام ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 11:56:19
مغربی بنگال کے ضلع ہوڑہ کے ایک سرکاری اسکول میں طلبہ کے دوگروپس میں ٹکراؤ ہوگیا۔ ایک گروپ امتحان کے دوران گلے میں بھگواشال ڈالنے کی اجازت مانگ رہاتھا کیونکہ بعض لڑکیاں حجاب میں امتحان دینے آئی تھیں۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 11:34:28
یہاں تعلیمی بیداری مہم کے تحت سکراول-اردو بازار میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف شاعر، ادیب، ناقد و محقق اور قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن کے بانی و صدر انس مسرور انصاری نے فرمائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy