Sat, 26 Nov 2022 11:25:59
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں سربیا کے خلاف شاندار صفر کے مقابلے دو گولوں سے جیت کے ایک دن بعدبرازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کو اس میچ کے دوران ٹخنے کی چوٹ کا سامنا کرنے کی وجہ سے گروپ مرحلے کے بقیہ میچوں سے باہر کردیا گیا ہے۔ تاہم، نیمار کے لیے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا ہے کیونکہ توقع ہے کہ وہ ناک آؤٹ میچوں کے لیے واپس آئیں گے۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:22:24
انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا (آئی آرڈی اے آئی) نے جمعہ کو ملک کی انشورنس مارکیٹ میں کاروبار کرنے میں آسانی کے لیے ضوابط میں کئی ترامیم کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:18:55
کانگریس کے کرناٹک ریاستی یونٹ کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت ووٹر شناختی کارڈ گھوٹالے میں ملوث ہے۔ سرجےوالا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت ووٹروں کا ڈیٹا چوری کرنے میں براہ راست ملوث ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2022 22:49:49
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے پیارے نبیﷺ سب کے لئے عنوان کے تحت دو ماہ سے جاری سیرت مہم جمعرات شام کو نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ اس موقع پر اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول میدان میں عوام الناس کے لئے تقسیم انعامات کی خوبصورت نشست منعقد کی گئی تھی۔
View more
Fri, 25 Nov 2022 19:35:03
ایک طرف مرکزی حکومت نے سورتکل ٹول گیٹ بند کرنے کا فیصلہ سنایا تو دوسری طرف نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا نے ہیجماڈی گیٹ پر دوگنا ٹول وصول کرنے کے احکام جاری کیے ۔
View more
Fri, 25 Nov 2022 17:47:54
ہزار سال کی تکمیل پر مورخہ 4 اور 5 جنوری 2023 کو جماعت المسلمین بھٹکل کا عظیم الشان اجلاس جامع مسجد بھٹکل کے بالمقابل میدان میں منعقد کیا جارہا ہے جس کے لئے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ اس بات کی جانکاری پروگرام کے کنوینر مولانا الیاس جاکٹی ندوی نے دی۔
View more
Fri, 25 Nov 2022 17:39:02
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے چار روز بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امدادی کارروائی کے دوران دو دن سے ایک گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق متاثرہ علاقے میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2022 10:03:49
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں جمعرات کے روز طوفانی بارش کے نتیجے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ کئی اہم راستے تالاب میں تبدیل ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ زور دار بارش کی وجہ سے مکہ جانے والی سڑک پر بھی پانی جمع ہے اور روڈ سواریوں کے لئے بند ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2022 22:12:59
شادی والے گھر میں دیگر لوگوں کے ساتھ شریک ایک نوجوان لڑکی اچانک گرگئی اور اسپتال پہنچنے تک فوت ہوگئی۔ واردات اڈپی کے کوللگیری کے ہوانجے میں جمعرات کو پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy