Mon, 05 Dec 2022 12:06:02
بنگلہ دیش نے اتوار کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ون ڈے میچ میں مہدی حسن کی زبردست بلے بازی کی بدولت سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:48:15
کاکانگریس کا صدر بننے کے بعد ملکارجن کھرگے مسلسل سرگرم ہیں۔ انہوں نے پارٹی میں نئی جان پھونکنے کے لئے کئی اہم اقدامات کئے ہیں ۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:45:44
انجمن کالج فور ویمن بھٹکل کو یونیورسٹی رینک ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور امسال بی ایس سی میں چار طالبات یونیورسٹی لیول پر ٹاپ ٹین میں اپنا نام درج کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں ، وہیں بی کام میں ایک طالبہ ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:06:09
گجرات میں کانگریس کے ایک ایم ایل اے ہفتہ کی شام لاپتہ ہوگئے تھے، مگر آج صبح کانگریس ایم ایل اے نے الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر کی قیادت میں ہجوم کے ذریعہ تلواروں سے حملہ کرنے کے بعد انہوں نے رات جنگل میں گزاری ہے۔ بی جے پی نے ابھی تک اس الزام پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 23:06:09
پار دبئی کی ایک عمارت کے سکینڈ فلور سے گر کربھٹکل کے پڑوسی علاقہ شیرور کا ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد عمران ڈڈّی (37) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 22:54:01
جمعیۃ علماء ہند اب سپریم کورٹ میں ان دلتوں کے لیے قانونی جنگ لڑے گی جنہوں نے اسلام اور عیسائیت اختیار کر لی ہے۔ جمعیت کا مطالبہ ہے کہ جن دلتوں نے اسلام یا عیسائیت اختیار کیا ہے، انہیں دلت ہونے کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ اگر انہوں نے اسلام یا عیسائی مذہب اختیار کیا ہے تو انہیں وہ تمام سہولتیں اور حقوق ملتے رہیں جو انہیں پہلے ملتے تھے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 22:48:28
قومی راجدھانی دہلی میں ایس سی ڈی انتخابات 2022 کے کل 250 وارڈوں میں ووٹنگ جاری ہے۔ کانگریس، بی جے پی اور عام آدمی پارٹی اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔ اس دوران دہلی کانگریس کے ریاستی صدر انیل چودھری کا نام ووٹر لسٹ سے غائب ہو گیا ہے! انیل چودھری کا کہنا ہے کہ ان کا نام ووٹر لسٹ سے کاٹ دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 21:44:45
تعلقہ کے گوکرن میں واقع تڈری سمندر میں غرق ہونے کے دوران ماں اور اس کے چھ سالہ بیٹے کو بچالیا گیا جنہیں پہلے گوکرن پرائمری ہیلتھ سینٹر پھر کمٹہ تعلقہ سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 21:11:51
انڈین نیشنل کانگریس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے پارٹی کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے تمام مسائل پر بات کی اور ان پر حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy