Tue, 06 Dec 2022 13:06:03
کالی ندی میں مچھلی کا شکار کرنے کے دوران ایک شخص پانی میں ڈوبنے سے فوت ہوگیا جس کی شناخت سہیل شیخ (40 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 13:04:00
ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ سمیت بھٹکل ، ہوناور جیسے علاقوں میں پانچ سو اور دو ہزار کے نقلی نوٹوں کا چلن عام ہونے خبروں کے درمیان اب ایک سو روپے کے نقلی نوٹوں کی بھرمار ہونے کی بات سامنے آئی ہے ۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 13:00:07
ریاست کے مختلف مقامات پر ووٹروں کی فہرستوں میں گڑبڑی کی خبریں مل رہی ہیں ۔ اسی بیچ ضلع جنوبی کینرا کے پتور میں بھی 'جنا سیوا کیندرا' نام سے چل رہے غیر سرکاری دفتر میں غیر قانونی طور پر ووٹر آئی ڈی بنانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 12:13:56
چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوت پیر کے دن مین اسٹریم نیشنل میڈیا پر برس پڑے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مین اسٹریم نیشنل میڈیا نے راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا ”بائیکاٹ“ کیا کیونکہ ایڈیٹرس اور مالکین دباؤ میں ہیں۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 11:39:25
ایودھیا اب ایک تاریخ ہے۔ لیکن ایودھیا اب صرف بھگوان رام سے جڑی تاریخ نہیں ہے۔ ایودھیا جدید ہندوستانی سیاست کا ایک اہم باب بھی ہے۔ ہم نے اس ’تاریخ‘ کو ایک صحافی کی شکل میں بہت قریب سے دیکھا اور تجزیہ بھی کیا ہے۔ فروری 1986 کی وہ ہلکی سردی اب بھی یاد ہے جب اسی ماہ بابری مسجد کا تالا کھلنے کے بعد ہم بابری مسجد کے سامنے کھڑے تھے۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 11:24:13
فیفا ورلڈ کپ کے سپر 16 مقابلوں میں کروشیا نے سخت مقابلہ میں جاپان کی ٹیم کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں ہرا دیا جبکہ برازیل نے ایک آسان اور ایک طرفہ میچ میں جنوبی کوریا کی ٹیم کو ایک کے مقابلہ میں چار گول سے شکست دی اور یہ چاروں گول برازیل نے پہلے ہاف میں کئے۔ دونوں ایشایائی ٹیموں کی شکست کے بعد فیفا ورلڈکپ کے کواٹر فائنل میں اب کوئی بھی ایشیائی ٹیم نہیں ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 11:14:46
چینی ہیکروں نے 2020 سے اب تک امریکہ کے کووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالر اڑا لیے ہیں۔ امریکہ کی خفیہ سروس نے چینی ہیکروں کی اس نقب زنی کی تصدیق کی ہے مگر مزید تفصیل فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 11:10:43
سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل کے بارے میں دی گئی غلط معلومات کو ہٹانے کے لیے دائر عرضی کو مسترد کر دیا ہے اور اس مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 11:08:00
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی ترجمان اور ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے پیر کے دروز راجستھان کے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ گوکھلے پر موربی پل حادثہ کے بعد وزیر اعظم مودی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانے کا الزام ہے۔ گرفتاری کی اطلاع ان کی پارٹی کے ساتھی اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy