ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کانگریس کی عمارت کے قریب مشتبہ گاڑی، پولیس کی تفتیش

کانگریس کی عمارت کے قریب مشتبہ گاڑی، پولیس کی تفتیش

Sat, 24 Sep 2016 14:59:57    S.O. News Service

واشنگٹن،24ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)پولیس اِن اطلاعات کی چھان بین کر رہی ہے، جن میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت سے چند ہی بلاک دور پارک کی گئی ایک موٹر گاڑی میں ممکنہ طور پر دھماکہ خیز آلا نصب ہے۔پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں نے گاڑی کے قریب کی سڑکیں بند کر دی ہیں، جو وائس آف امریکہ کے واشنگٹن صدر دفتر سے ایک ہی بلاک کے فاصلے پر ہے۔


Share: