ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منڈگوڈمیں غیر قانونی طور پر ساگوانی لکڑی پرلے جانے والا ملزم گرفتار۔لکڑی اور کار ضبط

منڈگوڈمیں غیر قانونی طور پر ساگوانی لکڑی پرلے جانے والا ملزم گرفتار۔لکڑی اور کار ضبط

Thu, 19 Oct 2017 21:19:12    S.O. News Service

منڈگوڈ 19؍اکتوبر(ایس او نیوز) محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں نے چھاپہ مارکر آدھی رات کے وقت اسمگل کی جارہی ساگوانی لکڑی اورٹاٹاسومو کار ضبط کرنے کے علاوہ ایک ملزم کوگرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر تین ملزمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق گرفتار شدہ ملزم کا نام بھرتیش رامپّانریندرا ہے۔ اور مفرور ملزمین کی شناخت  بسوا راج ائینال،  شیکپّا ہونلّی اور دیامنّا کمّار کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ضبط کی گئی ساگوانی لکڑی کی قیمت 50ہزار روپے ہے۔ڈی ایف او ششی دھر کی نگرانی میں آر ایف اوسریش کرولّی اور ان کے عملے نے چھاپہ ماری کی کارروائی انجام دی۔


Share: