ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / عدالت کے حکم کی خلاف ورزی،پٹاخے جلانے پر11 افراد کے خلاف کیس درج 

عدالت کے حکم کی خلاف ورزی،پٹاخے جلانے پر11 افراد کے خلاف کیس درج 

Fri, 20 Oct 2017 00:01:35    S.O. News Service

چنڈی گڑھ،19؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)دیوالی کی شام میں پٹاخہ کو جلانے کے لیے عدالت کی ہدایات کی خلاف ورزی میں مبینہ طور پر 11 افرادکے خلاف ایک مقدمہ درج کیاگیاہے۔پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔پولیس نے گزشتہ رات شہر کے مختلف حصوں میں پٹاخہ جلانے والے11نامعلوم افراد کے خلاف ایک کیس درج کیاہے۔اہم بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے دہلی۔این سی آر میں پٹاخوں پرپابندی لگادی ہے جن کے تاجر احتجاج کررہے ہیں۔


Share: