ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شیرڈی گھاٹ پر بحال ہوئی گاڑیوں کی آمد و رفت

شیرڈی گھاٹ پر بحال ہوئی گاڑیوں کی آمد و رفت

Thu, 01 Aug 2024 19:44:44    S.O. News Service

منگلورو یکم / اگست (ایس او نیوز) چٹانیں کھسکنے ، ہائی وے پر مٹی اور کیچڑ کا ڈھیر گرنے اور اس میں موٹر گاڑیوں کے پھنسنے کی وجہ سے گزشتہ تقریباً ایک ہفتے سے شیرڈی گھاٹ جو ٹریفک کے لئے بند کیا گیا تھا اب اسے موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ 
    
خیال رہے یہ گزشتہ ایک ہفتے میں دو مرتبہ یہاں چٹان کھسکنے کے واقعات پیش آئے تھے اور اس کی وجہ سے جو ملبہ ٹریفک کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا تھا اسے متعلقہ محکمہ جات کی طرف سے ہٹانے کا کام پورا کیا گیا ہے ۔ اب اس شاہراہ پر دھیمی رفتار سے موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے ۔ 


Share: