ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

Thu, 18 Apr 2024 17:20:27    S.O. News Service

بھٹکل،  18 / اپریل (ایس او نیوز) ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ جات میں بجلی منقطع رہے گی ۔ 
    
بجلی صارفین سے تعاون کی درخواست کی گئی ہے ۔ 


Share: