ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایسٹونیا میں پہلی خاتون صدر منتخب کر لی گئیں

ایسٹونیا میں پہلی خاتون صدر منتخب کر لی گئیں

Tue, 04 Oct 2016 16:46:29    S.O. News Service

نیویارک،4اکتوبر(ایس اونیوز ؍آئی این ایس انڈیا)یورپی ریاست اسٹونیا نے ملک میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر کو منتخب کر لیا ہے۔ کیرسٹی کالیولائٹ یورپیئن کورٹ آف آڈیٹرز کی رکن ہیں۔ کالیولائٹ کو صدر بنانے کا فیصلہ ایک ماہ تک جاری رہنے والے سیاسی تعطّل کے بعد سامنے آیا ہے۔ بالقان خطے کی تین ریاستیں اسٹونیا، لیٹویا اور لیتھوانیا 1991ء میں سابق سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد خود مختار ممالک بنے تھے۔ کالیولائٹ اُس وقت کے بعد سے ایسٹونیا کی پانچویں صدر ہوں گی۔


Share: