Thu, 18 Sep 2025 11:55:52
بیسکام (BESCOM) کے اسسٹنٹ انجینئر شیوراجو وائی۔ایم، جو حال ہی میں ایک سڑک حادثہ میں المناک طور پر جاں بحق ہوگئے تھے، کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ یہ چیک وزیر توانائی کے جے جارج نے ایک سادہ تقریب کے دوران مرحوم کی والدہ لکشمی دیوما کے حوالے کیا۔
View more
Wed, 17 Sep 2025 14:35:23
نقاب پوش تین افراد نے دیسی پستول اور چاقوؤں کے زور پر وجے پورہ ضلع کے ایک قومی بینک میں عملے کو باندھنے کے بعد لوٹ مار کرتے ہوئے 20 کروڑ روپے سے بھی زائد نقدی اور سونے کے زیورات لے اُڑے، اس بات کی اطلاع پولیس نے بدھ کو دی۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 18:40:24
خانہ پور علاقے میں ریلوے کی بنیادی سہولتوں کو فروغ دینے کے لئے ایک عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا تھا جسے پورا کرنے کے لئے نئے منصوبے کو محکمہ ریلوے کے منسٹر آف اسٹیٹ وی سومنّا کی موجودگی ہری جھنڈی دکھائی گئی ۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 18:08:08
ریاستی محکمۂ تعلیم نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کرناٹک کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں دسہرہ کی تعطیلات 20؍ ستمبر سے شروع ہو کر 7؍ اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ اس اعلان کے ساتھ ہی طلبہ کو مجموعی طور پر 18 دنوں کا وقفہ ملے گا۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 11:38:34
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ آئین کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے بغیر جمہوریت کو مستحکم نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ووٹوں کی خرید و فروخت اور عوام کو مذہب کے نام پر گمراہ کرنے کی سازشیں دراصل جمہوریت کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش ہیں، جنہیں ہر حال میں ناکام بنانا ضروری ہے۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:04:46
کرناٹک ہائی کورٹ نے عالمی بُوکر ایوارڈ یافتہ مصنفہ اور سماجی کارکن بانو مشتاق کو میسور دسہرہ تقریبات کے افتتاح کے لیے ریاستی حکومت کی جانب سے مدعو کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اس معاملے میں دائر تمام عرضیاں خارج کر دیں۔ اس فیصلے کے بعد بانو مشتاق کے بطور مہمانِ خصوصی دسہرہ افتتاح میں شرکت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 13:16:45
آج کل سیاسی حلقوں میں اس بات پر چہ میگوئیاں بڑھ گئی ہیں کہ کیا ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار، وزیر داخلہ ڈاکٹر پرمیشورا جیسے کانگریسی لیڈر 'نرم ہندوتوا' کی پالیسی سے قربت دکھانے لگے ہیں ؟
View more
Sat, 13 Sep 2025 11:03:43
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے 22 ستمبر سے ریاست میں ذات پر مبنی نئی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ رپورٹ منظور نہیں کی گئی ہے، اس وجہ سے نیا سروے کرانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 00:18:40
کرناٹک کے ضلع ہاسن کے تعلقہ موسلے ہوسہلی گاؤں میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران جمعہ کی شب کو پیش آئے ایک دلخراش حادثے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 25 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy