Sat, 22 Sep 2018 16:35:05
ایک تازہ عوامی جائزے کے مطابق اسلام اور مہاجرین مخالف دائیں بازوں کی سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ یا اے ایف ڈی، جرمنی کی دوسری سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ اس جائزے کے مطابق حکومتی اتحاد اپنی حمایت کھو رہا ہے۔ جرمن براڈ کاسٹر ARD کی طرف سے کرائے جانے والے عوامی جائزے کے مطابق اے ایف ڈی جرمنی کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Sep 2018 15:29:19
ویمن انڈیا موؤمنٹ (Women India Movement) نے 23ستمبر 2018تا 8 مارچ 2019 " خواتین پر تشدد بند کرو " اور "ّ آئیے ہمارے تحفظ کیلئے لڑائی لڑیں " کے نعروں کے تحت ایک ملک گیر مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے لئے ملک کی خواتین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس ملک گیر تحریک میں شامل ہوکر اپنے حالات بدلنے اور اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے کمر بستہ ہوجائیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 20:00:32
ملک کے موجودہ حالات ملت اسلامیہ ھندیہ کےلیے کچھ نئے حالات نہیں ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ صبر آزما حالات اس ملک اور خاص کر ملت اسلامیہ ھندیہ پر آچکے ہیں . افسوس اس بات پر ہے اتنے سنگین حالات کے باوجود ہم کچھ سبق حاصل نہیں کر رہے ہیں یہ سوچنے کی بات ہے. آج ہمارے سامنے اسلام کی بقا کا مسئلہ نہیں ہے اسکی کی حفاظت کی ذمہ داری تو خود اللہ تبارک وتعالی نےلی ہے. آج ہمارے سامنے ملت اسلامیہ ھندیہ کی صحیح
View more
Fri, 21 Sep 2018 19:47:42
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوطرفہ ملاقات کی خبروں اور پاکستان کی جانب سے ملاقات کی پیشکش قبول کرنے کو لے کر مودی حکومت پر اپوزیشن حملہ آورہو گیاہے۔کانگریس نے سوال کھڑا کیا ہے اور کہا ہے کہ نیویارک کے بریانی کیوں کھانی ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 19:38:36
بزرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے محرم الحرام کے سلسلے میں سری نگر میں نکالے جارہے تاریخی ماتمی جلوسوں پر پابندی لگانے، عزاداروں کے خلاف بقول ان کے طاقت کا بے تحاشا استعمال کرنے اور انہیں گرفتار کرکے تھانوں میں بند کرنے کو مداخلت فی الدین اور ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت امرناتھ یاترا اور ہندوبھائیوں
View more
Fri, 21 Sep 2018 19:09:54
راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ نہ ملنے سے مایوس اسٹار پہلوان بجرنگ پونیا نے وزیر کھیل وردھن سنگھ راٹھور سے ملاقات کی اور کہاکہ انہیں یقین ہے کہ ان کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔بجرنگ نے کہاکہ مجھے آج وزیر کھیل سے ملنا تھا لیکن اچانک ہی ہمیں گزشتہ شام ملاقات کے لیے فون آ گیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 18:23:53
سابق ہندوستانی کپتان راہل دراوڑ نے چیف کوچ روی شاستری کے انگلینڈ کے دورے پر ’بہترین ٹیم‘ سے متعلق بیان پر جمعہ کو یہاں کہا کہ ان کے لیے یہ معنی نہیں رکھتا کہ کون بہترین ہے اور کون نہیں کیونکہ ابھی زیادہ اہم یہ ہے کہ ٹیم نے اس سے کیا سبق لیا اور آگے کس طرح بڑھنا ہے۔ہندوستانی ٹیم کو حالیہ دورہ انگلینڈ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-4سے کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن شاستری نے اس درمیان یہ
View more
Fri, 21 Sep 2018 18:11:10
آج جامعہ فیض ناصر کی مسجد حکیم الامت میں جمعہ کی نماز سے قبل مولانا حفظ الرحمن نے پرمغز خطاب کرتے ہوئے ۱۰؍محرم الحرام کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا ۔
View more