Tue, 25 Jul 2017 18:55:27
اسرائیلی اخبارات کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز ترکی میں دو یہودی عبادت گاہوں پر ہونیوالیحملوں کے بعد تل ابیب نے ترکی میں قائم اپنے تمام قون صل خانے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:20:26
حکومت نے آج کہاکہ جموں وکشمیر میں پہنچنے والے مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 2016میں 2015کے مقابلے7.92فیصد کا اضافہ درج کیاگیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:12:54
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ ریاست میں سیلاب جیسی کوئی صورت حال نہیں ہے اگرچہ کچھ اضلاع میں کچھ نچلے علاقے ڈوب گئے ہیں۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:07:54
اترپردیش کے 300عازمینِ حج آج لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ ہوائی اڈے سے حج کے لیے روانہ ہوئے۔حج ہاؤس میں آج ہری جھنڈی دکھا کرعازمین حج کے پہلے قافلے کو ایئر پورٹ کے لئے روانہ کیا گیا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 20:02:03
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ نئی حج پالیسی 2018جلد ہی تیار کر لی جائے گی اور اگلے سال سے حج سفر نئی پالیسی کے مطابق منعقد ہوگی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 19:58:55
سری نواسن اور نرنجن شاہ بی سی سی آئی ایس جی ایم (خصوصی جنرل میٹنگ)میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔سپریم کورٹ نے ان دونوں کے حصہ لینے پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy