Tue, 25 Sep 2018 11:18:34
بابری مسجد کی مقبوضہ اراضی کے متعلق ایک اہم کیس میں سپریم کورٹ 28 ستمبر کو اپنا فیصلہ سنا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ اس بات پر فیصلہ دے گا کہ مسجد میں نماز پڑھنا اسلام کا اہم جزو ہے یا نہیں۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:05:32
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے پیر کے روز کہا کہ لائن آف کنٹرول کے پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ضرورت ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے، راوت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ کاروائی کی جانی چاہئے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 19:13:55
ایشیا کپ میں سری لنکا کی مایوس کن کارکردگی اور اس کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو جانے کا نزلہ سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز پر گر گیا اور ان کی کپتانی چھین کر دنیش چنڈیمل کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 18:59:29
بی جے پی کارکنان مہا کنبھ منگل کو راجدھانی بھوپال کے بھیل جمبوری میدان میں ہونے جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی صدر امت شاہ کی موجودگی میں بی جے پی اسمبلی الیکشن کیلئے بگل بجائے گی۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 18:36:02
مدھیہ پردیش میں اسمبلی کے الیکشن جیسے جیسے نزدیک آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے سیاسی گہما گہی بڑھتی جا رہی ہے ۔ لیڈروں کے ذریعہ ایک پارٹی سے استعفیٰ دے کر دوسری پارٹی کی رکنیت لینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ اسی سلسلے میں پیر کو کابینہ وزیر کادرجہ حاصل اور ریاست کے سماجی بہبود بورڈ کی صدر پدما شکلا نے بی جے پی کی ابتدائی رکنیت سے نہ صرف استعفیٰ دے دیا ہے بلکہ انہوں نے کانگریس میں جانے کے اشارے بھی د
View more
Mon, 24 Sep 2018 18:17:04
ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مرکزی دفترجمعیۃعلماء ہندکے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال ۱ بہادرشاہ ظفرمارگ نئی دہلی میں جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ،
View more
Mon, 24 Sep 2018 17:26:46
من کی فوج نے اتوار کے روز البیضا صوبے میں قانیہ کے محاذ پر باغی حوثی ملیشیا کے ساتھ شدید معرکہ آرائی کے بعد نئے ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 17:11:38
امریکا میں چین سے درآمد کی جانے والی 200 ارب ڈالر کی اشیا پر 10% ٹیکس لاگو ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں عالمی نمو کے لیے خطرات میں اضافہ ہو گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس ٹیکس کو پیر کے روز عائد کیا۔ توقع ہے کہ چین فوری جواب کے طور پر امریکا سے ہر سال درآمد کی جانے والی 60 ارب ڈالر کی مصنوعات پر 5 یا 10% ٹیکس عائد کر دے گا۔دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شدّت اختیار کرتی جا
View more
Mon, 24 Sep 2018 17:01:04
روس کی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی ہمنوا فورسز اپنے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ گولان کے پہاڑی علاقے سے اْتر کر شام کے اندر مشرق میں 140 کلومیٹر کی دْوری پر چلی گئی ہیں۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تقریبا 1050 عسکری اہل کار مذکورہ علاقے سے انخلا کے بعد اتنی مسافت پر چلے گئے ہیں جو اسرائیل کے لحاظ سے محفوظ شمار کی جاتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy