Sat, 06 Oct 2018 17:24:51
آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو10روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالیکردیا گیا۔ انہیں ہفتے کی صبح احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو(نیب) لاہورکی احتساب عدالت پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 17:09:23
جموں و کشمیر کے سوپور میں پانچ دن پہلے دکان سے اغوا کئے گئے نوجوان کی لاش ہفتہ کے روز ہروان سوپور میں برآمد ہوئی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا ہے۔ معاملہ کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے علاقہ میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعنات کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 17:02:13
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن ہفتہ کو میچ اپنے نام کرتے ہوئے اننگز اور 272 رنز سے ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت درج کر لی۔
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہ
View more
Sat, 06 Oct 2018 16:52:15
اپوزیشن نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں ایاز صادق کی سربراہی میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ وفد میں ن لیگ، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے اراکین شامل تھے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 12:19:11
نگرانکار چیف منسٹر و ٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر رائو نے آج دعویٰ کیا کہ گذشتہ ساڑھے چار برسوں کے دوران ریاست تلنگانہ کی مثالی ترقی ہوئی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اس سے کوئی نہیں جھٹلاسکتا مگر ریاست کی اہم اپوزیشن جماعت کو ریاست کی ترقی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 12:13:07
ٹی آر ایس قائد وریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما رائو نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی‘ بی جے پی کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں کرے گی۔ ہم‘ بی جے پی سے نہ مفاہمت کریں گے اور نہ ہی اس پارٹی سے تائید وحمایت حاصل کریں گے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 12:04:46
مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے جمعہ کے دن کہا کہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت نے جو اقلیتوں کی خوشامد کی پالیسی کے خلاف ہے‘ ملک میں ترقی کے معاملہ میں علاقائی اورسماجی عدم توازن دور کردیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 11:43:41
کانگریس صدرراہل گاندھی نےالزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ملک کی 1.3 ارب آبادی پرایک ’گھٹن بھری آڈیالوجی‘ تھوپنا چاہتی ہے، اس لئے اپوزیشن جماعتوں نے اسے اقتدارسے باہرکرنے کا فیصلہ کیا ہے اوروہ خود ملک کا وزیراعظم بننے کے لئے تیارہیں۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 18:36:02
راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے پھر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا من بنایا ہے ۔پوار اس بار پونے پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑنے والے ہیں ۔ اس طرح کی معلومات راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے ذرائع نے دی ہے ۔پونے پارلیمانی حلقہ اس وقت کانگریس کے پاس ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy