Mon, 29 Oct 2018 17:06:40
اس سے پہلے بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی میں بدعنوانی کرنے کے الزام میں معطل کیے جانے کے بعد ڈپٹی کمشنر کے احکام کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں برطرف کیے گئے بلدیہ ایک اہلکار اسماعیل جی ڈوڈاگُبّی کے خلاف ایک نیا معاملہ بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:03:27
ساحلی کرناٹکا میں ادھر پچھلے کچھ دنوں سے رات او ردن کے درجۂ حرارت میں بہت ہی نمایاں فرق ظاہر ہورہا ہے۔ دن کے وقت شدید گرمی اور رات کو سردی کی جو کیفیت دکھائی دے رہی ہے،وہ عام حالات میں جوفرق ہونا چاہیے تھااس سے بڑی حد مختلف ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 16:56:31
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میںآج بھگواء ملزمین کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے نچلی عدالت کے چارج فریم کیئے جانے والے فیصلہ پر اسٹے دینے سے انکار کردیا ، حالانکہ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ۲۱؍ نومبر کو کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:29:45
ایودھیا تنازعہ پرسپریم کورٹ میں آج سے شروع ہو رہی اہم سماعت سے پہلے رام مندر کی تعمیر کے لیے عدالت کے فیصلے کاانتظار کیے بغیرپارلیمنٹ سے قانون بنائے جانے کی مانگ زور شور سے اٹھ رہی ہے،
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:21:57
چارہ گھوٹالے میں جیل کی سزا کاٹ رہے آرجے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو نے بی جے پی اور جے ڈی یو پر طنزکرتے ہوئے اپنے مخصوص اور معروف لب و لہجے میں کہا کہ یہ دونوں جماعتیں پہلے تو ساتھ مل کر لڑیں گے اور پھر ایک دوسرے کے خلاف لڑیں گی۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:09:11
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے حیدرآباد میں اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کا بگل پھونکا ہے ۔ حیدرآباد میں منعقد ایک سیاسی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ایک بار پھر نریندر مودی کی حکومت بنوادیں تو کشمیر سے کنیا کماری تک مبینہ در اندازوں کو چن چن کر نکال دیا جائے گا۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:05:54
کانگریس نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ کے تبصرہ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی صدر کو آئین کا کوئی علم نہیں ہے اور وہ سیاسی روٹیاں سینکنے کے لیے اس طرح کے تبصرہ کرتے ہیں
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:01:53
ترکی کی مسلح افواج نے شام کے شمال میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے میں کرد ملیشیا وائی پی جی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 10:51:49
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نہ کوئی تجویز زیر غور آئی ہے نہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استورکیے جارہے ہیں۔یہ وضاحت صدر عارف نے اتوار کو استنبول روانگی سے قبل میڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکے دوران کہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy