Mon, 12 Nov 2018 18:33:02
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اردو مرکز برائے فروغ علوم اور اسکول برائے فنون و سماجی علوم کے اشتراک سے دوسری قومی اردو سماجی علوم کانگریس 2018کا 15 اور 16 ؍ نومبر کو اہتمام کیا جارہا ہے۔ کانگریس کا موضوع ’’سماجی علوم میں ابھرتے رجحانات‘‘ ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 12:18:32
سپریم کورٹ میں زیر سماعت اجودھیا قضیہ کے جلد از جلد حل کے لئے متنازعہ زمین سے جڑے ہندو و مسلم فریق صدر جمہوریہ بھون کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 11:12:06
اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبرالدین اویسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ملک کی مختلف ریاستوں سے 11 لوگ ان کے ’قتل کے لئے‘ حیدرآباد آئے ہیں۔ اکبرالدین نے ہفتہ کے روز ایک عوامی اجلاس میں شرکت کی اور عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ’دھمکی والے‘ خط ملے ہیں اور کچھ لوگوں نے انہیں فون کرکے کہا ہے کہ وہ ان کا قتل کر دیں گے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 11:04:40
بھارت رتن ایوارڈ سے سرفراز مولانا ابوالکلام آزاد کے نزدیک سوراج اور آزادی سے زیادہ قیمتی سرمایہ ہندو مسلم اتحاد تھا۔وہ مسلمانوں کومذہب پر قائم رہتے ہوئے جنگ آزادی میں حصہ لینے کی دعوت دیتے تھے ۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 10:49:48
مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال میں 25 جگہوں کے بدلے گئے اور کئی کے بدلے جائیں گے ۔کئی قراردادوں کو مرکزی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 10:44:57
مدھیہ پردیش میں انتخابی ماحول گرم ہے۔ سیاسی پارٹی ووٹروں کو لبھانے کے لئے زور شور سے تشہیر میں مصروف ہیں۔ تمام طرح کے وعدے کئے جا رہے ہیں۔ اس دوران کانگریس نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 10:37:55
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کو کہا کہ رام مندر مسئلے کا جلد سے جلد حل ہونا چاہئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عام مسلمان میں سماجی اتحاد کو نقصان پہنچانے والی ٹکراؤ کا احساس نہیں ہوتا ۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 10:30:16
بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اشونی اپادھیائے نے ملک میں دھماکہ خیز آبادی پرتشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھتے ہوئے کئی تجاویز دی ہیں۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 19:22:44
ہندوستان میں مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے سمبت پاترا ان کے ہمنواؤں اور ان کی تنظیموں جس میں آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں شامل ہیں جیسے فرقہ پرستوں کو سینکڑوں جنم لینے ہوں گے پھر بھی وہ اپنی ناپاک کوششوں میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy