Tue, 13 Nov 2018 19:12:29
ادمان اردو فورم سولاپور کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اور مولانا آزاد کے یومِ پیدائش کے موقع پر بیداری ملّت کے متعلق اقبال اور مولانا آزاد کی فکری جہت پر ڈاکٹر حبیب الرحمن(گلبرگہ) ماہر اقبالیات کرناٹک اور مولانا رزیں اشرف ندوی (پونہ) صدر تحریکِ پیام انسانیت مہاراشٹر کے فکر انگیز تقاریر کا انعقاد
View more
Tue, 13 Nov 2018 19:01:43
پاپولرفرنٹ آف انڈیا تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے گزشتہ 10نومبر کو ہندوستان کی جنگ آزادی کے اولین مجاہد حضرت ٹیپوسلطان ؒ کے یوم سالگرہ کے موقع پر چنئی پری میٹ میں واقع پاپولر فرنٹ جنوبی چنئی ضلعی دفتر میں انعقاد کئے گئے ایک تقریب میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر محمد اسماعیل نے سن 1806ویلورسپاہی بغاوت پر بنائی گئی ڈاکومنٹری فلم کا اجراء کیا ۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:46:24
ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور مجاہد آزادی مولانا ابولکلام آزاد کے یوم پیدائش پر راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے ممبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں جمعیۃعلماء قانونی امدادکمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی کو ان کی ملی و سماجی بالخصوص دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امدادفراہم کرکے جیلوں سے ان کی رہائی دلانے کے اعتراف میں سابق وزیر اعلی مہاراشٹر و مرکزی وزیر راشٹر وادی کانگر
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:39:14
ایرانی سمندری حدود کے خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دبئی سے ماہی گیری کے لئے نکلنے والے شمالی کینرا کے جن 18افراد کو ایرانی حفاظتی دستے نے گزشتہ تقریباً ساڑھے تین مہینوں سے ’کشتیوں میں قید‘کررکھا ہے ، انہوں نے ایک نیا ویڈیو جاری کرتے ہوئے مجلس اصلاح وتنظیم، دبئی جماعت ، ضلع شمالی کینرا کی سرکاری انتظامیہ اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد ان کی رہائی کے لئے تدابیر کی جائیں۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:36:45
گوا میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ساگر کی طرف لوٹنے والی فیملی جس کار میں سفر کررہی تھی، وہ اسکارپیوکارتیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکرہوناورتعلقہ کے آرولی کراس پر پہاڑی سے ٹکراگئی جس کی نتیجے میں کار میں موجود 3افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور بقیہ 7افرد کو گہرے زخم آئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:14:50
۲۷؍ فروری ۲۰۰۲ء کو ایودھیا سے بذریعہ سابرمتی ٹرین لوٹ رہے ۵۹؍ کار سیوکوں کو زندہ جلانے کے الزامات کے تحت گرفتار ۳۱؍ مسلم نوجوانوں کو گجرات ہائی کورٹ سے ملی عمر قید کی سزاء کاٹ رہے ۲۹؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت عمل میںآئی
View more
Tue, 13 Nov 2018 18:05:03
بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ 2018 کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 17:53:17
اجودھیا میں بابری مسجد کے فریق حاجی محبوب اور محمد عمر کی شری شری روی شنکر کے نمائندہ گوتم وج سے رام مندر - بابری مسجد معاملہ میں صلح سمجھوتے کو لے کر ہوئی ملاقات کو لے کر اختلافات سامنے آگئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy