ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
      لیبیا فوج کا طرابلس کے قریب ترکی کا جنگی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

      لیبیا فوج کا طرابلس کے قریب ترکی کا جنگی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    Sat, 14 Dec 2019 18:38:38 
    لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں طرابلس کے قریب ترکی کا ایک فوجی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیبیائی فوج کے حامی سوشل میڈیا صفحات پر گردش کرنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ایک ڈرون طیارہ عین زارہ کے مقام پر مار گرایا گیا۔
    شاہ سلمان کے حکم پر کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن کا قیام

    شاہ سلمان کے حکم پر کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن کا قیام

    Sat, 14 Dec 2019 18:04:11 
    سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کے روز تین شاہی فرامین جاری کیے جن میں مملکت میں مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے انسداد سے متعلق تنظیمی اور ہیئتی اسلوب کار کی منظوری دی گئی۔ ان فرامین کے تحت مملکت میں کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ اور ایڈمنسٹریٹو انویسٹی گیشنز ڈپارٹمنٹ (مباحث) کو نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن میں ضم کر دیا گیا ہے اور اب اس ادارے کا نام بدل کرکنٹرول اینڈ اینٹی کرپ
     عراق مظاہروں میں سیکڑوں ہلاکتیں، سلامتی کونسل کا تحقیقات کا مطالبہ

     عراق مظاہروں میں سیکڑوں ہلاکتیں، سلامتی کونسل کا تحقیقات کا مطالبہ

    Sat, 14 Dec 2019 17:46:45 
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق میں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف پرتشدد واقعات اور کریک ڈاؤن کے حوالے سے تحقیقات کرائیں۔ اس سے قبل عراق میں انسانی حقوق کے کمیشن نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں جاری عوامی مظاہروں اور احتجاج میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سماجی کارکنان کے اغوا اور قتل کی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتے کے روز سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہ
    دہلی ہائی کورٹ کا حکم: ایف آئی آر میں ثقیل اور اردو کے ا لفاظ سے گریز کیا جائے  

    دہلی ہائی کورٹ کا حکم: ایف آئی آر میں ثقیل اور اردو کے ا لفاظ سے گریز کیا جائے  

    Wed, 11 Dec 2019 19:35:19 
    دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو واضح کیا کہ اس نے اپنے پہلے حکم میں صرف یہی ہدایت دی تھی کہ  ایف آئی آر میں سادہ زبان کا استعمال ہونا چاہئے اور مبینہ طور پر متروک اردو-فارسی کے الفاظ سے بچنا چاہئے۔
    آرٹیکل 370، شہریت ترمیمی بل پر اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: گہلوت

    آرٹیکل 370، شہریت ترمیمی بل پر اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: گہلوت

    Wed, 11 Dec 2019 19:31:58 
    راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے دفعہ 370 کی منسوخی اور شہریت ترمیمی بل جیسے اہم مسائل پر اپوزیشن کو اعتماد میں نہ لینے کے لئے نریندر مودی حکومت پر تنقید کی۔ ایک انٹرویو میں کانگریس لیڈر نے ملک میں اقتصادی بحران پر بھی تشویش ظاہر کی اور کہا کہ بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت کا ملک کو چلانے کیا رویہ اچھا نہیں ہے۔گہلوت نے کہا کہ جمہوریت میں لوگوں کی رائے کو دبا کر، حکومت کیخلاف عدم اطمینان کو غدا
    شہریت ترمیمی بل:  شمال مشرقی ریاست  کے ثقافتی امتیاز کو مٹانے کی کوشش ہے : راہل

    شہریت ترمیمی بل:  شمال مشرقی ریاست  کے ثقافتی امتیاز کو مٹانے کی کوشش ہے : راہل

    Wed, 11 Dec 2019 19:29:35 
    کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو الزام لگایا کہ مودی -شاہ حکومت شہریت ترمیمی بل کے ذریعے شمال مشرقی ریاست  کے ثقافتی  امتیاز اور اس کی شناخت کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے بل کیخلاف شمال مشرقی ریاست میں احتجاج سے منسلک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ شمال مشرقی ریاست کے عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
      وزیر داخلہ امت شاہ کی پراسرار ’تسلی‘ کہا؛   ہندوستانی مسلمان، ہندوستانی تھے اور آئندہ بھی رہیں گے

      وزیر داخلہ امت شاہ کی پراسرار ’تسلی‘ کہا؛   ہندوستانی مسلمان، ہندوستانی تھے اور آئندہ بھی رہیں گے

    Wed, 11 Dec 2019 19:26:40 
    وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو متنازعہ شہریت ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں بحث کے لیے پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے مسلمان ہندوستانی شہری تھے، ہیں اورآئندہ بھی رہیں گے۔پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم تارکین وطن کو بھارتی شہریت فراہم کرنے کی فراہمی والے اس بل کو پیش کرتے ہوئے ایوان بالا میں وزیر داخلہ نے کہا کہ ان تینوں ممالک میں اقلیتوں کے پاس ”مساوی حقوق“ نہیں ہیں۔
     ہم بنگال میں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم نہیں کرتے: ممتا بنرجی 

     ہم بنگال میں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم نہیں کرتے: ممتا بنرجی 

    Wed, 11 Dec 2019 19:24:52 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کو کہا کہ ملک کا تنوع تکثیرت اور وحدت میں کثرت کا ہے اوریہاں کے لوگ ذات، عقیدہ اور مذہب کی بنیاد پر نہیں بٹے ہوئے ہیں۔ واضح ہو کہ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب راجیہ سبھا میں شہریت (ترمیمی بل پر بحث چل رہی ہے۔
      معزول سوڈانی صدرعمرالبشیر سے 1989  میں فوجی بغاوت پر تفتیش 

      معزول سوڈانی صدرعمرالبشیر سے 1989  میں فوجی بغاوت پر تفتیش 

    Wed, 11 Dec 2019 19:08:26 
    سوڈان کے معزول صدر عمرحسن البشیر منگل کے روز پراسیکیوٹرز کی ایک کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے ہیں جہاں ان سے 1989ء  میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت برپا کرنے کے بارے میں پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ وہ اس بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدارآئے تھے۔ان کے وکیل محمد الحسن نے بتایا ہے کہ عمرالبشیر کو 1989 کی فوجی بغاوت کی تحقیقات کے لیے لایا گیا تھا، لیکن انھوں نے سماعت میں حصہ نہیں لیا ہے۔وکیل نے صحافیوں سے گفتگو کرت