ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    کورونا سے پوری دنیا میں متاثرین کی تعداد 74 لاکھ سے تجاوز؛ چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں

    کورونا سے پوری دنیا میں متاثرین کی تعداد 74 لاکھ سے تجاوز؛ چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں

    Thu, 11 Jun 2020 12:01:10 
      کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور روزانہ متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 74 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ّّ
       کیا ٹرمپ جرمنی کو نافرمانی کی سزا دے رہے ہیں؟

    کیا ٹرمپ جرمنی کو نافرمانی کی سزا دے رہے ہیں؟

    Wed, 10 Jun 2020 19:39:44 
    کیا جرمنی کو اپنے مفادات اور ان کا تحفظ کرنے کا حق ہے؟ اگر امریکی حکومت سے پوچھیں تو اس کا جواب ہوگا، ضرور، لیکن صرف امریکی آشیرواد سے۔امریکا نے روس اور جرمنی کے درمیان زیر سمندر نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن بنانے پر یورپی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔
      یورپی ممالک کا لیبیا میں متحارب فریقین پر جنگ بندی پر زور

    یورپی ممالک کا لیبیا میں متحارب فریقین پر جنگ بندی پر زور

    Wed, 10 Jun 2020 18:47:10 
    یورپی یونین، فرانس، جرمنی اور اٹلی نے منگل کو ایک مشترکہ بیان میں لیبیا میں جاری لڑائی روکنے اور تمام متحارب فریقین پر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔یورپی یونین کے اعلی نمائندے اور فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے لیبیا میں جاری لڑائی کے سلسلے میں فریقین پر فوری طور پر جنگ روکنے پر زور دیا۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین، فرانس، اٹلی اور جرمنی نے بین الاقوامی
       امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام جنرل فضائیہ کا سربراہ مقرر

    امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام جنرل فضائیہ کا سربراہ مقرر

    Wed, 10 Jun 2020 18:41:52 
    امریکی سینیٹ نے منگل کے روز جنرل چارلز براؤن جونیئر کے بطور فضائیہ کے سربراہ تقرر کی منظوری دے دی۔ اس طرح وہ امریکا کی تاریخ کے پہلے سیاہ فام افسر ہیں جن کو مسلح افواج کی چھ شعبوں میں سے کسی شعبے کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ مسلح افواج کے چھ شعبوں میں فضائیہ، بحریہ، بری افواج، میرینز، کوسٹ گارڈز اور اسپیس فورس شامل ہے۔یہ منظوری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا میں نسل پرستی کے حوالے سے تنازع اہم تر
    ایران نے نقلی طیارہ بردار بحری بیڑہ بنا لیا

    ایران نے نقلی طیارہ بردار بحری بیڑہ بنا لیا

    Wed, 10 Jun 2020 18:10:12 
    ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان یوں لگتا ہے کہ ایران نے اپنی جنوبی ساحلوں پر طیارہ بردار بحری بیڑے کا ایک نیا نقلی ماڈل تیار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے، دی ایسوسی ایٹد پریس نے منگل کے روز، نقلی بیڑے کی تصاویر حاصل کی ہیں، جو خلیج فارس میں معمول کی گشت پر مامور امریکہ کے جوہری توانائی سے چلنے والے طیارہ بردار بیڑے سے مشابہہ ہے۔
      کرونا کے باعث عسکریت پسندوں کا زور بڑھ سکتا ہے: آسٹریلوی انٹیلی جنس

    کرونا کے باعث عسکریت پسندوں کا زور بڑھ سکتا ہے: آسٹریلوی انٹیلی جنس

    Wed, 10 Jun 2020 17:59:55 
    آسٹریلیا کے سکیورٹی انٹیلی جنس محکمے کے سربراہ مائیک بر گیس نے کہا ہے کہ ان دنوں کرونا وائرس کی وجہ سے آسٹریلیا کے اکثر باشندے اپنے گھروں میں ہیں اور انٹرنیٹ کا استعمال کثرت سے کر رہے ہیں، اس لاک ڈاؤ ن کی وجہ سے جاسوسی، مجرمانہ سرگرمیوں اور دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی سکیورٹی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ہیکرز، مجرموں اور دہشت گردوں کو سازگار مو
      ہونڈا کے سرورس پر سائبر حملہ: بھارت، ترکی اور برازیل میں پلانٹس بند

    ہونڈا کے سرورس پر سائبر حملہ: بھارت، ترکی اور برازیل میں پلانٹس بند

    Wed, 10 Jun 2020 17:53:09 
    گاڑیاں بنانے والی معروف بین الاقوامی کمپنی ’ہونڈا‘ نے سائبر حملوں کے بعد بھارت، ترکی اور برازیل میں اپنے پلانٹس بند کر دیے ہیں۔ ہونڈا کا کہنا ہے کہ مختلف ملکوں میں قائم اس کے پلانٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں اور کمپنی اس سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ہونڈا کی ایک خاتون ترجمان نے بدھ کو خبر رساں ادارے’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں کمپنی کے ’انٹرنل سرورز‘ پر سائب
    امریکہ میں احتجاج: سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال

    امریکہ میں احتجاج: سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال

    Wed, 10 Jun 2020 17:43:21 
    امریکہ میں جب کہ پولیس کی مبینہ زیادتیوں اور نسلی امتیاز کے مسئلے پر مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،
     متحدہ عرب امارات کی ایک ماہ میں اسرائیل کے لیے دوسری پرواز

    متحدہ عرب امارات کی ایک ماہ میں اسرائیل کے لیے دوسری پرواز

    Wed, 10 Jun 2020 17:39:28 
    متحدہ عرب امارات نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنا دوسرا طیارہ اسرائیل بھیجا ہے۔ اسرائیل نے بھی طیارے کی آمد کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ایئر لائن اتحاد ایئر ویز کے طیارے میں امدادی سامان موجود ہے جو کرونا وائرس سے متاثرہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے بھیجا گیا ہے۔