Thu, 10 Dec 2020 19:33:56
حال ہی میں میزبان جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز اور تین میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلی جانی تھی۔ انگلینڈ کی ٹیم جو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی تھی انہوں نے تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی، لیکن ون ڈے سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس سے پریشان رہی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:21:31
ہندوستان اور نیپال نے دونوں ممالک کے مابین ہوائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فی الحال ہر روز صرف ایک ہی پرواز دونوں طرف سے چلے گی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:09:49
کاندیولی میں ایک دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون چوری کرنے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے اتر پردیش سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے اس کے پاس سے 7 لاکھ روپے مالیت کے 46 سمارٹ فون بھی قبضے میں لئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:50:10
جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سالانہ سکیورٹی کانفرنس فروری 2021 میں ہونی تھی، تاہم وبا کے پیش نظر اسے موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اب اسے اگلے برس موسم بہار میں دوبارہ شیڈول کیا جائےگا۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:47:24
دنیا کے امیر ملکو ں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ء میں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:28:22
سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 17:24:48
مصنوعی سیاروں سے حاصل ہونے والی تصاویر کی روشنی میں امریکی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت پہاڑوں کو 'جوہری ری ایکٹرز' میں تبدیل کرنے کی پالیسی پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 16:51:31
کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے5 رہنماوں نے بدھ کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کرکے کسان تحریک کے پیش نظر حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy