Sat, 28 Nov 2020 18:51:03
مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج سے ہریانہ حکومت کی حلیف پارٹی جے جے پی بھی پریشان ہے۔ ہریانہ کی جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی) اپنے کورووٹ بینک (کسانوں) کو لے کر دباؤ محسوس کررہی ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:41:28
گوتم بدھ نگر ضلع کے گریٹر نوئیڈا بیٹا 2 پولیس اسٹیشن کے علاقے میں جمناایکسپریس وے پر ہفتہ کی صبح ایک انووا کار میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:07:48
روس نے اپنی تیاکردہ کورونا ویکسین اسپوتنک فائیو کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت چار لاکھ فوجیوں کو ویکیسن دی جائے گی۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:50:26
جرمنی میں متعدد افغان تارکین وطن درختوں کے تنوں سے لیس ایک ٹرک میں چھپ کر سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ٹرک ڈرائیور کو اس بات کا علم تب ہوا جب اس نے جرمن سرحد کو عبور کر کے ٹرک روکا۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:46:57
جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کا بھائی ماہر الاسد دمشق کے دیہی علاقے غوطہ اگست 2013 میں بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ سیرین گیس کے ساتھ کیے گئے کیمیائی حملے میں ملوث تھا۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:34:10
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پر اکسانے کی تمام کوششیں قابل مذمت ہیں اور ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 17:03:16
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایرانی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ یہ مذمت جمعے کے روز جاری ایک بیان میں سامنے آئی۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 16:58:54
امریکی نیوز چینل CNN کے مطابق پینٹاگان کے ایک ذمے دار نے جمعے کی شام بتایا کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس نیمتز" دیگر جنگی جہازوں کے ہمراہ خلیج کے علاقے کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 16:50:42
جمعہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک سرکردہ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو نامعلوم مسلح افراد نے اس کے کئی ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوسری جانب ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے جوہری سائنسدان کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اسے ایران پر 'کاری ضرب' قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy