Mon, 23 Nov 2020 18:37:15
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے بالواسطہ اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اس نیوکلیائی معاہدے کو بحال نہ کریں جسے صدر ٹرمپ نے متروک کردیا تھا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 18:10:20
اسرائیلی ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ اتوار کو سعودی عرب میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایک خفیہ ملاقات ہوئی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 18:03:31
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 17:47:01
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کرونا وائرس کی وَبا اور اس کے صحت ، اقتصادی اور سماجی مضمرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 17:38:58
حال ہی میں یورپی یونین کے وزرا دفاع کے ایک ورچوئل اور خفیہ اجلاس کے دوران ایک وزیر کا خفیہ کوڈ چوری کرنے کے بعد کانفرنس میں شامل ہونے والے صحافی نے یورپی عہدیداروں کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کردی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 17:27:44
سعودی عرب وزیر تعلیم حمد آل الشیخ نے 'العربیہ' ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت میں ہائبرڈ تعلیم کے لیے مختلف ماڈل زیرغور ہیں۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 17:19:44
اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے اطفال یونیسیف کے مطابق اگلے سال کے دوران کرونا وائرس کی 2 ارب ویکسینز ترقی پذیر ممالک کو مہیا کی جائیں گی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 17:05:33
سعودی عرب کے ولی عہد اور مْملکت کے نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل اتوار کو نیوم شہر میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملا قات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy