Mon, 23 Nov 2020 16:48:14
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے آپ کو یورپ کا جدا نہ ہونے والا حصہ سمجھتا ہے،لیکن انقرہ دہرے معیار کے رویوں اور حملوں کے سامنے نہیں جھکے گا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:29:26
بھیم آرمی کی جانب سے دادرریلوے اسٹیشن کے مشرقی جانب احتجاج کیا گیا اور حکومت سے جلد از جلد اس مطالبے کو عملی جامہ پہنانے کی درخواست کی گئی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 10:41:23
ملک میں ’لو جہاد‘ کا مدا اس وقت کافی سرخیوں میں ہے اور اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت اس کے لئے قانون بنانے والی ہے۔ بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی پارٹیاں اس کی مخالفت کر رہی ہیں لیکن اتر پردیش حکومت اس کو مدا بنائے ہوئے ہے۔ پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے صدر شیوپال سنگھ یادو نے اس کی سخت الفاظ میں مخالفت کی ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 10:36:35
وادی کشمیرمیں موسم سرما شروع ہوتے ہی لوگ سردی سے بچنےکےلئے کانگڑیوں کااستعمال کرتے ہیں۔کشمیر میں کانگڑی بنانےوالے مشہورعلاقوں میں وسطی ضلع بڈگام نارہ بل کامحلہ سندرآبادبھی قابل ذکرہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 10:16:50
مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں تہواروں کے بعد سے مسلسل بڑھ رہے کورونا وائرس کے معاملات کو لے کر تشویش بڑھتی جارہی ہے ۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اس سلسلہ میں لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سونامی جیسی ہوگی ۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 19:56:51
پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ بی جے پی کا ریاست میں کوئی وجود نہیں ہے اور وہ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اتحادی پارٹی کے بغیر ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکے گی
View more
Sun, 22 Nov 2020 19:52:15
کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پولیس قانون میں تبدیلی سے متعلق متنازعہ آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ اپوزیشن نے ایل ڈی ایف حکومت کے قانون پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پولیس کو غیر ضروری اور لامحدود طاقت فراہم کرے گی۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 19:46:22
دہلی میں بڑھتے ہو ئے کورونا کیسز کی وجہ سے ایک طرف رینڈم کوویڈ ٹیسٹ کیمپ لگاکر ہریانہ اور یوپی کی سرحدوں پر مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy