Sun, 27 Dec 2020 18:06:44
ایران نے امریکا پر کرونا کی ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے تاہم امریکا نے ایران کے الزامات رد کر دیے ہیں۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 18:02:25
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:49:55
سعودی وزارت حج و عمرہ نے "حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ" لانچ کیا ہے۔ پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:47:05
مسجد نبوی سے متصل لائبریری کو شہر پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے باسیوں اور زائرین کے لیے ایک علمی مرکز کا درجہ حاصل ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:42:05
ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع پہاڑی علاقے میں شدید برف باری کے نتیجے میں آٹھ کوہ پیما ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:38:50
سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ویکسین لگوائے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد ویکسین لگوانے کے لیے رجسٹریشن کرانے والے شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:24:14
جنوبی فرانس میں ایک مسلح شخص نے بدھ کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں تین پولیس اہل کاروں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کی ایک ٹیم گھریلو تشدد کی ایک شکایت کے جواب میں موقع پر پہنچی تھی کہ مسلح شخص کی گولیوں کا نشانہ بن گئی۔ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 17:21:56
افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان طالبان کی مبینہ موجودگی خطے میں موجود بحران کو جاری رکھے گی۔ افغان حکومت کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے و قت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان میں مقیم افغان طالبان کے ساتھ ملا بردار کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy