Mon, 28 Dec 2020 11:21:07
قومی دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے غازی آباد میں ایک خاتون اپنی دو سالہ بیٹی کے ساتھ چوتھی منزل سے نیچے گرگئی۔ مقامی شہریوں نے پولیس کو واقعے سے آگاہ کرنے کے ساتھ ہی خاتون اور اس کی بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:29:50
ممبئی میں ایک 30 سالہ نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ معاملہ ممبئی کے سانتا کروز کے علاقے کا ہے، جہاں ہجوم نے 30 سالہ شہزاد خان کو لاٹھی اور ڈنڈوں سے اتناپیٹا کہ شہزاد خان دم توڑ گیا۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 10:17:44
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شیوسینا راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کی اہلیہ ورشا راوت کو 29 دسمبر کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 20:20:21
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوارکے روز اپیل کی ہے کہ عوام اپنی روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے غیر ملکی تیار شدہ سامان کے متبادل کے طور پر ہندوستانی مصنوعات کو اپنائیں اور کہاہے کہ وہ ملک کو جدت لانے کی طرف لے جائیں۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 20:03:17
وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کے روز منی پور میں آئی آئی ٹی اور میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہاں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں کے لوگوں کو کچھ کہے بغیر داخلی اجازت نامہ دے دیا ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:56:53
دنیاکی تمام قومیں اپنے لاکھ آپسی اختلاف کے باوجود مسلمانوں کے خلاف متحد و متفق ہیں۔دنیا کی ایسی دو قومیں جن کے درمیان مذہبی اعتبار سے بہت دوری ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 19:37:43
نئے زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر کے کسان دہلی بارڈر پر 32 دن سے محاذپر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز کسانوں نے مودی کے من کی بات کے پروگرام کی مخالفت تالی اور تھالی بجاکر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy